ایک اور ورڈ پریس ویب سائٹ

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ایک اور ورڈ پریس ویب سائٹ

Post by محمد شعیب »

جوملہ کے بعد اب ورڈ پریس پر تجربات جاری ہیں۔ ورڈ پریس بھی بہت دلچسپ اور بہترین سی ایم ایس ہے۔ اب ایک جوملہ ویب سائٹ کو ورڈ پریس پر کر دیا ہے۔
Pak IT Services
آپ چیک کریں اور اپنی آراء دیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک اور ورڈ پریس ویب سائٹ

Post by چاند بابو »

بہت خوب شعیب بھیا اچھے جا رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: ایک اور ورڈ پریس ویب سائٹ

Post by عطاء رفیع »

حضرات میری ویب سائٹ بھی دیکھیے، آپ کی توجہ چاہتی ہے
www.typo.pk
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایک اور ورڈ پریس ویب سائٹ

Post by محمد شعیب »

ماشاءاللہ عطارفیع
میں نے اپنی ویب سائٹ پر پہلے یہی تھیم لگائی تھی۔ لیکن پھر کچھ وجوہات کی بنا پر ہٹا دی۔
آپ نے سلائیڈ شو نہیں لگایا۔ اگر اس میں دشواری ہے تو بتلائیں۔
فوٹر میں تھیم کا نام اور پاورڈ بائی ورڈ پریس بھی ہٹایا جاسکتا ہے۔ لیکن اسے ہٹانے سے پہلے چائلڈ تھیم ضرور بنا لینا۔
ون پیج تھیمز مجھے بھی بہت پسند ہیں۔ میں ایک ویب سائٹ پر کوئی ون پیج تھیم ہی لگانے کا سوچ رہا ہوں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک اور ورڈ پریس ویب سائٹ

Post by چاند بابو »

بہت خوب
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: ایک اور ورڈ پریس ویب سائٹ

Post by عطاء رفیع »

محمد شعیب wrote:ماشاءاللہ عطارفیع
میں نے اپنی ویب سائٹ پر پہلے یہی تھیم لگائی تھی۔ لیکن پھر کچھ وجوہات کی بنا پر ہٹا دی۔
آپ نے سلائیڈ شو نہیں لگایا۔ اگر اس میں دشواری ہے تو بتلائیں۔
فوٹر میں تھیم کا نام اور پاورڈ بائی ورڈ پریس بھی ہٹایا جاسکتا ہے۔ لیکن اسے ہٹانے سے پہلے چائلڈ تھیم ضرور بنا لینا۔
ون پیج تھیمز مجھے بھی بہت پسند ہیں۔ میں ایک ویب سائٹ پر کوئی ون پیج تھیم ہی لگانے کا سوچ رہا ہوں۔
سلائیڈ شو کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی، اس لیے نہیں لگایا۔
پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ۔
آج کل میں باقاعدہ ڈیویلپمنٹ سیکھ رہا ہوں۔ اور سینٹر والے مجھے ایڈوانسڈ ڈیویلپمنٹ کے نام پر بوٹ سٹریپ اور سی ایس ایس لائبریریز پڑھا رہے ہیں۔ اب فیس وغیرہ دے چکا ہوں تو نمٹانا پڑے گا کسی طرح۔
کراچی میں کوئی اچھی جگہ ہو بتائیں جہاں‌سے ایڈوانسڈ ویب ڈیویلپمنٹ سیکھی جاسکے۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایک اور ورڈ پریس ویب سائٹ

Post by محمد شعیب »

عطاء رفیع
اچھا ویب ڈیوپلر بننے کے لئے آپ کو ایک اچھا پی ایچ پی ایکسپرٹ ہونا چاہئیے۔ آپ پی ایچ پی سیکھنے کی کوشش کریں۔ اگر آپ یہ سیکھ لیتے ہیں تو آپ خود تھیمز بھی بنا سکتے ہیں اور سی ایم ایسز کو بھی بخوبی سمجھ سکیں گے۔
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: ایک اور ورڈ پریس ویب سائٹ

Post by عطاء رفیع »

جناب والا بہت بہت شکریہ، میں ابھی آن لائن جاوا سکرپٹ اور جے کیوری وغیرہ سیکھ رہا ہوں۔ ان شاء اللہ آخر میں پی ایچ پی کی طرف آؤں گا۔
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”