Page 1 of 1

کوئی روزانہ حاضری کا دھاگہ بھی ہے

Posted: Sat Sep 17, 2016 4:57 am
by شمشاد
بہت عرصہ بعد یہاں آنا ہوا۔

چاند بابو کیسے ہیں؟

Re: کوئی روزانہ حاضری کا دھاگہ بھی ہے

Posted: Sat Sep 17, 2016 10:49 am
by محمد شعیب
شمشاد بھائی
اب اردونامہ پر آتے رہا کریں۔ اپنے علم سے مستفید کیا کریں۔ چاندبابو آج کل اردونامہ کی اپگریڈیشن میں مصروف ہیں۔ ماشاءاللہ بہت محنت کر رہے ہیں۔
حاضری رجسٹر نمبر 12 چل رہا ہے۔
viewtopic.php?f=3&t=10612
یہ رہا اس کا لنک۔

Re: کوئی روزانہ حاضری کا دھاگہ بھی ہے

Posted: Sat Sep 17, 2016 11:31 pm
by چاند بابو
شمشاد wrote:بہت عرصہ بعد یہاں آنا ہوا۔

چاند بابو کیسے ہیں؟
السلام علیکم

محترم شمشاد بھیا اردونامہ پر ایک بار پھر خوش آمدید
امید ہے کہ گاہے بگاہے آپ اردونامہ پر چکر لگاتے رہا کریں گے۔
بالکل یہاں حاضری کا دھاگہ موجود ہے جیسا کہ شعیب بھیا نے اوپر بیان کیا ہے۔