Page 1 of 1

Durood o Salaam (درود و سلام) اینڈرائیڈ ایپلیکیشن

Posted: Mon Aug 15, 2016 4:26 pm
by محمد شعیب
شہید اسلام ڈاٹ کام کی جانب درود وسلام کی مشہور کتاب "ذریعۃ الاصول الی جناب الرسول" کی اینڈرائیڈ ایپ لانچ کر دی گئی ہے. ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے لئے اس لنک پر کلک کریں.

[link]https://play.google.com/store/apps/deta ... oodosalaam[/link]