کیا کوئی دوست فری لانسر یا اپ ورک سے پراجیکٹ لے چکا ہے ؟
اگر ہاں تو یہ بتلائیں کہ کیا پریمیم اکاؤنٹ کا فائدہ ہے یا نہیں ؟
میں ویب سائٹ ڈیولپر، موبائل ایپس ڈیولپر، ایس ای او ایکسپرٹ، ڈیٹا بیس منیجمنٹ ایکسپرٹ، ڈاٹ نیٹ ڈیولپر اور مزید کئی قسم کے ڈیولپرز کی ٹیم بنا کر اپ ورک یا فری لانسر کا پریمیم اکاؤنٹ بنانا چاہتا ہوں. یہ آئیڈا کیسا رہیگا؟ کیا کسی کو اس بارے میں تجربہ ہے ؟
اپ ورک اور فری لانسر کے بارے میں مشورہ دیں.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اپ ورک اور فری لانسر کے بارے میں مشورہ دیں.
اگر آپ کے پاس واقعی ہے ماہر ٹیم ہے تو پھر پریمیم اکاؤنٹ آپ کے لئے بہت بہتر رہے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو