Page 1 of 1

آئی او ایس 10

Posted: Tue Jun 14, 2016 4:55 am
by Aamirfarooq13
Image
آج ایپل کمپنی کا سیمینار تھا جس میں انھوں نے آنے والے آئی او ایس 10 اوپریٹنگ سسٹم کو پیش کیا توقعات بہت تھی پر ہمیشہ کی طرح زیادہ کچھ خاص نہیں، آپ لوگوں کا کیا کہنا ہے اس آنے والی نئی اپڈیٹ پر



Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk

Re: آئی او ایس 10

Posted: Wed Jun 15, 2016 3:37 pm
by چاند بابو
پتہ نہیں بھیا ہم نے تو آج تک کبھی آئی او ایس 1 استعمال نہیں‌ کیا تو باقی کے بارے میں رائے کیسے دے سکتا ہوں.
دراصل میں کبھی بھی آئی فون یوزر نہیں رہا ہوں.

Re: آئی او ایس 10

Posted: Wed Jun 29, 2016 12:58 pm
by محمد شعیب
میں نے بھی استعمال نہیں کیا.

Re: آئی او ایس 10

Posted: Tue Jul 05, 2016 5:44 am
by Aamirfarooq13
جس دن آئی او ایس 10 پیش کیا گیا اس کے دوسرے دن ہی لوگوں نے انٹرنیٹ پر ایپل کا ہی سرٹیفائٹ آئی او ایس دس کا ورزن لنک انٹرنیٹ پر دے دیا بار حال میں اسی دن سے استعمال کر رہا ہوں اگر سچ پوچھیں تو کچھ چیزیں آئی او ایس 9 میں اچھی لگیں کچھ آئی او ایس 10 میں، آئی او ایس میں تھری ڈی ٹچ پر بہت کام کیا گیا


Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk