Page 1 of 1

سافٹ وئیر کی ضرورت ہے

Posted: Mon Jun 13, 2016 6:46 am
by عمرفاروق
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھے مائیکرو سوفٹ فرنٹ پئج 2003 کی ضرورت ہے . ایچ ٹی ایم ایل میں کچھ کام ہے .
آفس کی سی ڈی ملتی تو ہے لیکن 2003 نہیں مل رہی سوچا یہاں ٹرائی کرولوں ... ممکن ہے مل جائے

Re: سافٹ وئیر کی ضرورت ہے

Posted: Mon Jun 13, 2016 2:20 pm
by چاند بابو
مل جائے گا بالک مل جائے گا.
انشااللہ ابھی اپلوڈ پر لگا دیتا ہوں جلد ہی اس کا لنک فراہم کر دوں گا.

Re: سافٹ وئیر کی ضرورت ہے

Posted: Mon Jun 13, 2016 5:58 pm
by چاند بابو
لیجئے جناب فائل اپلوڈ ہو گئی ہے.
یہ رہا اس کا لنک

سی ڈی کی کی فائل بھی موجود ہے اس سے رجسٹر کر لیں اور مزے کریں.
ویسے آج کل اور بہت سارے سافٹ وئیر موجود ہیں جو اس سے زیادہ اچھے ہیں ایچ ٹی ایم ایل ایڈیٹ کرنے کے لئے.
لیکن چونکہ میں نے زندگی کی پہلی ویب سائیٹ اسی سافٹ وئیر سے بنائی تھی اس لئے میں سمجھ سکتا ہوں کہ آپ کے لئے اس کی کتنی اہمیت ہے.
اور سچ پوچھئے سب کچھ ہوتے ہوئے یہ سافٹ وئیر میں نے اپنے لئے بھی صرف اسی لئے محفوظ رکھا ہے کہ شاید کبھی اس کی ضرورت پڑ جائے اور یہ بازار سے نا ملے.

Re: سافٹ وئیر کی ضرورت ہے

Posted: Mon Jun 13, 2016 11:23 pm
by عمرفاروق
جی چاند بھائی
آپ نے درست کہا یہ اگرچہ مارکیٹ میں نہیں ملتی
اور قیمتی بھی ہے .. بس سمجھنے والا ہونا چاہئے ...
جزاک اللہ خیر

Re: سافٹ وئیر کی ضرورت ہے

Posted: Thu Jun 16, 2016 9:20 am
by عمرفاروق
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تھری ڈی پروگرام کا کوئی ایسےسوفٹ ورئیر کی ضرورت ہے جس میں پرزے جات ،موٹرز،اور بہت سے انڈسٹریلز کام کیے جاتے ہوں .
ویسے کون کون سے سوفٹ وئیر وغیرہ اچھے ہیں کچھ تعارف بھی ہوجائے تو اچھا ہوگا ..

Re: سافٹ وئیر کی ضرورت ہے

Posted: Thu Jun 16, 2016 10:58 pm
by چاند بابو
کچھ زیادہ معلومات نہیں ہیں اس بارے میں بہرحال تھری ڈی کے لئے آٹو کیڈ میرے خیال میں سب سے اچھا سافٹ وئیر ہے مشکل ہے مگر ایک بار چلانا آ جائے تو پھر اس جیسا میں نے ابھی تک کم ہی دیکھا ہے.
اس کے علاوہ کچھ لوگ کورل ڈرا میں بھی تھری ڈی کا کام کرتے ہیں جو خاصہ مشکل بھی ہے اور پروفیشنل افراد اس سے ڈائزیننگ کا کام تو لیتے ہیں مگر ٹیکنیکل ڈرائننگ کے لئے یہ کارآمد نہیں ہے.

Re: سافٹ وئیر کی ضرورت ہے

Posted: Fri Jun 17, 2016 10:18 pm
by عمرفاروق
فری سورس کے بہت سے سوفٹ وئیر توملے ہیں‌لیکن میرے مطلب کے نہیں‌ہے

Re: سافٹ وئیر کی ضرورت ہے

Posted: Sat Jun 18, 2016 3:27 pm
by چاند بابو
اگر کورل ڈرا یا آٹو کیڈ چاہئے تو وہ مل سکتے ہیں باقی کا آپ نام بتا دیں فری سورس کی بجائے پروفیشنل سافٹ وئیر بھی ڈھونڈنے سے مل ہی جائیں گے.

Re: سافٹ وئیر کی ضرورت ہے

Posted: Sun Jun 19, 2016 8:18 am
by عمرفاروق
کورل ڈرا تو ہے ........ آٹوکیڈ کی ضرورت ہے .

Re: سافٹ وئیر کی ضرورت ہے

Posted: Sun Jun 26, 2016 12:06 am
by چاند بابو
عمرفاروق wrote:کورل ڈرا تو ہے ........ آٹوکیڈ کی ضرورت ہے .
اس لنک سے ڈاونلوڈ کر لیجئے.
اور اگر ٹؤرنٹ ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں تو پھر ٹورنٹ سے بہترین ورژن مل سکتے ہیں وہ بھی کریکڈ.