Page 1 of 1

اردونامہ کی نئے ورژن سے اپگریڈیشن اور ناکام واپسی

Posted: Sat Jun 11, 2016 4:00 pm
by چاند بابو
لیجئے دوستو ایک بار پھر سے آپ کو وہی پرانے والا اردونامہ مبارک ہو.
اردونامہ کو نئے ورژن سے اپگریڈ کرنے کی کوشش کی تھی مگر چند ایسی وجوہات جن کا میرے پاس کوئی توڑ نہیں تھا کی وجہ سے اسے واپس پرانے ورژن پر منتقل کرنا پڑا.
ان وجوہات میں‌سب سے بڑی اور بنیادی وجہ نئے ورژن میں پرانے اردو ایڈیٹر کی سپورٹ نا ہونا اور نئے ایڈیٹر کے لئے ہمارے پاس مہارت کا نا ہونا ہے.

اگر کوئی صاحب اس سلسلے میں اردونامہ کی مدد کر دے اور اپنے لوکل سرور پر کامیابی سے جواب اور فوری جواب میں اردو پیڈ چلا سکے تو اردونامہ اس کا مشکور ہو گا. کیونکہ میری بڑی خواہش ہے کہ اردونامہ کو نئے ورژن یعنی 3.1.9 پر اپگریڈ کیا جائے جو کہ نئی خوبیوں کے ساتھ ساتھ سیکورٹی میں لاجواب ہے.

Re: اردونامہ کی نئے ورژن سے اپگریڈیشن اور ناکام واپسی

Posted: Wed Jun 29, 2016 1:03 pm
by محمد شعیب
ماجد بھائی
عید کے بعد بندہ ایک آئی ٹی کمپنی بنانے کا سوچ رہا ہے. ان شاءاللہ پھر اردو نامہ کی اپ گریڈیشن، موبائل ایپ، رسپونسیو تھیم وغیرہ پر کام کرونگا.

Re: اردونامہ کی نئے ورژن سے اپگریڈیشن اور ناکام واپسی

Posted: Thu Jun 30, 2016 4:59 pm
by چاند بابو
جی جزاک اللہ بھیا.