اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں جس علاقے میںرہتا ہوں یہاں پر بچے پلے اسٹیشن پر گیم کھیلنے کے بہت شوقین ہیں . پلے اسٹیشن کی قیمت 500 ریال ہے
پھر ایک ایل سیڈی یا ٹی وی کی ضرورت ہوگی اس کی قیمت الگ ہے .
ہرفرد محنت مزدوری کرتا ہے .500 کا پلے اسٹیشن اور ایل سی ڈی اپنے بچے کو ڈلانے سے تو رہا ..
میںنے سوچا ہے کہ پلے اسٹیشن گیم زون بناو اس بارے میں کوئی معاونت کرسکتا ہے کہ پلے اسٹیشن گیم زون کس طرح بن سکتا ہے مناسب قمیت بھی ہو
ایک پلے اسٹیشن میں ایک ہی سی ڈی لگ سکتی ہے .اگر ایسا ہوکہ میں کئی گیم ایک ہی پلے اسٹیشن میں کھیل سکوں ! تو کس طرح ممکن ہے .
اور ایسا بھی ممکن ہے کہ پلے اسٹیشن ایک ہی ہو اور جبکہ اس کو مختلف افراد ایک وقت میں اپنی مرضی کی اگیم کھیلیں ؟
مدد فراہم کریں
پلے اسٹیشن گیم زون کس طرح ممکن ہوگا ؟؟؟
پلے اسٹیشن گیم زون کس طرح ممکن ہوگا ؟؟؟
[center]مٹادو اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہو
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پلے اسٹیشن گیم زون کس طرح ممکن ہوگا ؟؟؟
اس بارے میں میری معلومات تو صفر ہیں البتہ آپ یوں کیوں نہیں کر لیتے کہ پلے اسٹیشن گیمز اپنے پی سی پر چلا لیں.
اس کے لئے شاید یوٹیوب کی یہ ویڈیو آپ کی مدد کرے.
اس کے لئے شاید یوٹیوب کی یہ ویڈیو آپ کی مدد کرے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: پلے اسٹیشن گیم زون کس طرح ممکن ہوگا ؟؟؟
لو جی ...........
ہاں ویسی یوٹیوب میں کافی تلاش جاری ہے .. کوئی خاص معلومات ملی نہیںہے .. سیٹم کو پلے اسٹیشن بنانے سے تو میرا فائدہ نہیں ہوگا سائے وقت پاس ہونے کے جبکہ بندہ سعودیہ میں مقیم ہے تو کمانے کے علاوہ تو کچھ اور سوچھنا بہت مشکل ہی لگتا ہے .
اس وجہ سے مختصر سہی لیکن کاروباری سوچ بھوج بہتر معلوم دیتا ہے
.......
روموٹ کنٹرول ہیلیکاپٹر کے حوالے کچھ معلومات دی ہے دیکھیں اور مزید کچھ پیش کرسکتے ہیں تو ممکن ہے .