Page 1 of 1

اڈوبی فوٹوشوپ کا نیا ٹول جو جلد آنے والا ہے،ایکسٹریکٹ شیڈنگ

Posted: Tue May 31, 2016 5:09 pm
by Aamirfarooq13
Image

اڈوبی میکس ایونٹ 2015 کے آخر میں جو ہوا تھا، اس میں فوٹوشوپ کے اندر جو نیا ٹول متعارف کروایا گیا تھا اس کا نام ہے، (ایکسٹریکٹ شیڈنگ ) ٹول جو کسی بھی تصویر کے اندر سایہ پرچھائی اور روشنی کو علیحدہ کر کے لفظوں کو آرام سے مٹا سکتے ہیں پروفیشنل طریقے سے وہ بھی کچھ ہی سیکنڈ میں۔


Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk

Re: اڈوبی فوٹوشوپ کا نیا ٹول جو جلد آنے والا ہے،ایکسٹریکٹ شی

Posted: Tue May 31, 2016 10:14 pm
by چاند بابو
Aamirfarooq13 wrote:Image

اڈوبی میکس ایونٹ 2015 کے آخر میں جو ہوا تھا، اس میں فوٹوشوپ کے اندر جو نیا ٹول متعارف کروایا گیا تھا اس کا نام ہے، (ایکسٹریکٹ شیڈنگ ) ٹول جو کسی بھی تصویر کے اندر سایہ پرچھائی اور روشنی کو علیحدہ کر کے لفظوں کو آرام سے مٹا سکتے ہیں پروفیشنل طریقے سے وہ بھی کچھ ہی سیکنڈ میں۔


Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
نئے ٹول کو متعارف کروانے کا بہت شکریہ بھیا.

Re: اڈوبی فوٹوشوپ کا نیا ٹول جو جلد آنے والا ہے،ایکسٹریکٹ شی

Posted: Wed Jun 29, 2016 1:11 pm
by محمد شعیب
کارآمد چیز ہے.
شئرنگ کا شکریہ