Page 1 of 1

تمام نئے مہمانوں کو خوش آمدید

Posted: Sun Apr 03, 2016 7:06 pm
by محمد شعیب
اضواء کی غیر حاضری کی وجہ سے نئے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کا سلسلہ رک گیا ہے.
اس لئے تمام نئے ممبرز کو ایک ساتھ خوش آمدید.
درخواست ہے تمام نئے ممبرز اپنا تعارف پیش کریں.

Re: تمام نئے مہمانوں کو خوش آمدید

Posted: Fri Apr 08, 2016 10:12 pm
by چاند بابو
بہت خوب شعیب بھیا شکر ہے کہ کسی نے تو یہ ذمہ داری نبھانے کا سوچا.
آنے والے مہمانوں کا شایانِ‌شان استقبال کرنا اردونامہ فورم کا ہمیشہ سے خاصہ رہا ہے جو پچھلے کچھ دنوں سے بندتھا مگر اب آپ نے اس کمی کو پھر سے پورا کرنا شروع کر دیا جس پر میں اور تمام اردونامہ آپ کا شکرگزار ہے.

Re: تمام نئے مہمانوں کو خوش آمدید

Posted: Sun Apr 10, 2016 11:18 pm
by افتخار
میں بھی اردو نامہ میں نئے آنے والے دوستوں کو خوش آمدید کہتا ہوں

[center]Image[/center]

Re: تمام نئے مہمانوں کو خوش آمدید

Posted: Wed Apr 13, 2016 6:50 pm
by اضواء
افتخار wrote:میں بھی اردو نامہ میں نئے آنے والے دوستوں کو خوش آمدید کہتا ہوں

[center]Image[/center]
السلام علبكم و رحمة الله و بركاته

Mujhy
Likhny ky lye idhr koi khna nhi khol rha hy

Re: تمام نئے مہمانوں کو خوش آمدید

Posted: Wed Apr 13, 2016 11:42 pm
by چاند بابو
لیجئے وہ آن پہنچی ہیں جن کے نا آنے کا چرچا کر رہے تھے آپ.

Re: تمام نئے مہمانوں کو خوش آمدید

Posted: Fri Apr 15, 2016 8:36 pm
by محمد شعیب
اھلا وسھلا مرحبا