Page 1 of 1

داڑھی رکھنے کی اتنی بڑی سزا ؟

Posted: Tue Mar 29, 2016 4:05 pm
by محمد شعیب
Image

اب بی بی سی، سول سوسائٹی اور دیسی لبرلز سب کو سانپ سونگھ جائیگا ۔۔۔
--------------------------------------------------------
اس کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس کی داڑھی تھی اور یہ قرآن پڑھاتا تھا۔
پارک میں اور بھی کئی شناختی کارڈ ملے ہونگے لیکن بیچارہ یوسف داڑھی رکھنے کے جرم میں "خود کش حملہ آور" قرار دے دیا گیا۔ اور اس کے بھائیوں کو بھی گرفتار کر کے ٹارچر کیا گیا۔
اس کے ورثاء کو ایک طرف اپنے پیارے کے ہلاکت کا صدمہ تھا تو دوسری جانب حکومت کی طرف سے پریشانی کا سامنا۔ اللہ اس کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے

Re: داڑھی رکھنے کی اتنی بڑی سزا ؟

Posted: Thu Mar 31, 2016 9:26 pm
by محمد شعیب
Image