Page 1 of 1

چوری

Posted: Mon Mar 07, 2016 6:27 pm
by شہزاد یمین
ایک مقدمہ میں مدعی نے مدعالیہ پر جو کہ اس کا پڑوسی تھا, دو بکریاں چرانے کا الزام لگایا۔
جج نے مدعی سےپوچھا۔۔
"تمہارے پاس کیا ثبوت ہے کہ یہ بکریاں تمہاری ہیں"۔۔۔؟؟؟
"یہ سفید ہیں اور ان کے سینگ بھی کافی بڑے ہیں۔" مدعی نے جواب دیا۔۔
یہ تو کوئی خاص ثبوت نہیں ہے۔"میرے پاس بھی کئی سفید بکریاں ہیں جن کے سینگ بڑے ہیں" جج نے کہا۔
"ضرور ہوں گی"مدعی نے برجستہ جواب دیا۔۔
"اس سے پہلے بھی میری کئی بکریاں چوری ہوچکی ہیں۔۔!!!!"

Re: چوری

Posted: Mon Mar 07, 2016 7:29 pm
by محمد شعیب
v_v_f

Re: چوری

Posted: Mon Mar 07, 2016 11:09 pm
by افتخار
h.a.h.a h.a.h.a

Re: چوری

Posted: Thu Mar 10, 2016 6:03 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہا
یہ بھی خوب رہی .