Page 1 of 1

اس انوکھی ڈش کا کیا نام ہے؟

Posted: Tue Jan 19, 2016 12:30 pm
by محمد شعیب
مجھے کل میرے باس نے لنچ میں خشک سویوں میں چکن لپیٹ کر چائنیز چاول کے ساتھ پیش کیا۔
کیا کوئی بتلا سکتا ہے اس انوکھی ڈش کا کیا نام ہے؟

Image

Image

Image