لیموں کے 12 حیرت انگیز کمالات
لیموں کے 12 حیرت انگیز کمالات
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: لیموں کے 12 حیرت انگیز کمالات
واہ علی بھیا لگتا ہے کہ گھر کے کاموںمیں بھابھی کا زیادہ ہاتھ بٹانا شروع کر دیا ہے جب ہی تو اتنے اعلی ٹوٹکے نکال کے لاتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: لیموں کے 12 حیرت انگیز کمالات
بہت خوب،بڑے کام کے نسخے ہیں. جزاک اللہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: لیموں کے 12 حیرت انگیز کمالات
تصوری شکل میں یہ حاصیت ہے کہ اسکو کہیں پر بھی اسانی کے ساتھ شئیر کیا جا سکتا ہے۔ اور اسکے علاوہ اسکی ڈیزائینگ بھی بہت عمدہ کی جا سکتی ہے، اور اسکے علاوہ اسکو سسٹم میں کہیں پر بھی رکھا جا سکتا ہے۔ پرنٹ بھی آسانی کے ساتھ کیا جا سکتا ہے۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .