ایک ویب سائٹ کا لنک دے رہا ہوں. پہلے اسے دیکھیں تاکہ میرا سوال سمجھ آ جائے
[link]http://www.marketingleader.om/[/link]
اس ویب سائٹ کے کسی بھی مینیو پر کلک کریں تو نیا صفحہ کھلنے کے بجائے ہوم پیج کے سیکشن پر پہنچ جاتے ہیں. کیا یہ کام ورڈ پریس کی ہر تھیم میں ہو سکتا ہے یا مخصوص تھیمز میں ؟
ورڈ پریس مینیوز کو پیج کے سیکشنز کے ساتھ لنک کرنا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈ پریس مینیوز کو پیج کے سیکشنز کے ساتھ لنک کرنا
شیعب بھیا یہ صرف مخصوس تھیمز کے ساتھ ہی ممکن ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو