Page 1 of 1

ان کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہئیے

Posted: Fri Jan 08, 2016 1:43 am
by محمد شعیب
عام آدمی ایک سوتا ہوا شیر ہے .. انگلی مت کر، جاگ گیا تو....

Image

Re: ان کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہئیے

Posted: Fri Jan 08, 2016 2:41 am
by چاند بابو
ان لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک اس بات کو عیاں کرتا ہے کہ عوام اب ان سے دبتے نہیں.
یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ عوام میں شعور بیدار ہو رہا ہے.

Re: ان کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہئیے

Posted: Fri Jan 08, 2016 11:24 am
by nizamuddin
تبدیلی آرہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Re: ان کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہئیے

Posted: Sat Jan 09, 2016 4:35 pm
by محمد شعیب
جی بالکل