فیس بک فرینڈز کو کیسے چُھپایا جاتا ہے۔۔

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
عدنان عمر
کارکن
کارکن
Posts: 9
Joined: Thu Dec 10, 2015 1:55 pm
جنس:: مرد
Contact:

فیس بک فرینڈز کو کیسے چُھپایا جاتا ہے۔۔

Post by عدنان عمر »

a.a
دوستو! آج ہم آپ کو بتائیں گے کے فیس بک پر فرینڈ لسٹ کو کیسے چُھپایا جاتا ہے۔
یہ تو آپ سب دوست جانتے ہیں کہ فیس بک سوشل میڈیا پر حد سے ذیادہ مقبول ہے۔ تو بعذاوقات فرینڈ لسٹ میں ایسے شخص بھی موجود ہوتے ہیں جن کو چُھپانا ضروری ہو جاتا ہے۔ تاکہ میرا کوئی دوست ان کو میری دوست لسٹ میں نہ دیکھ سکے۔
Image
ڈئیر آئی ٹی
تو اس کے لیے ہمیں پہلے فیس بک پر لُاگ ان ہونا ہے اس کے بعد اپنی پروفائل پر جانا ہے اور وہاں فرینڈز کو سلیکٹ کرنا ہے۔
مزید پڑھیے
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: فیس بک فرینڈز کو کیسے چُھپایا جاتا ہے۔۔

Post by nizamuddin »

بہت معلوماتی اور مفید شیئرنگ ہے
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک فرینڈز کو کیسے چُھپایا جاتا ہے۔۔

Post by چاند بابو »

محترم عدنان صاحب پوسٹ پوری لگائیں اور آخر میں اس پوسٹ کا لنک لگائیں.
اس سے آپ کی اپنے بلاگ پر ٹریفک بھیجنے کی خواہش بھی پوری ہو جائے گی اور یوزر پوری پوسٹ بھی اردونامہ پر پڑھ سکے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عدنان عمر
کارکن
کارکن
Posts: 9
Joined: Thu Dec 10, 2015 1:55 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فیس بک فرینڈز کو کیسے چُھپایا جاتا ہے۔۔

Post by عدنان عمر »

چاند بابو wrote:محترم عدنان صاحب پوسٹ پوری لگائیں اور آخر میں اس پوسٹ کا لنک لگائیں.
اس سے آپ کی اپنے بلاگ پر ٹریفک بھیجنے کی خواہش بھی پوری ہو جائے گی اور یوزر پوری پوسٹ بھی اردونامہ پر پڑھ سکے گا.
چاند بھائی اگلی دفعہ کوشش کروں گا کہ آپکی خواہش پوری کر سکوں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فیس بک فرینڈز کو کیسے چُھپایا جاتا ہے۔۔

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”