عید

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

عید

Post by مخلص »

[center]میری طرف سے[/center]

[center]تمام اراکین فورم کو[/center]

[center]دل کی اتھاہ گہرائیوں[/center]

[center]سے[/center]

[center]عید کی خوشیاں مبارک[/center]

[center]ھو[/center]

[center]تقبل اللہ منا و منکم[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عید

Post by شازل »

اور میری طرف سے بھی پیشگی عید مبارک قبول فرمائیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: عید

Post by رضی الدین قاضی »

مخلص wrote:[center]میری طرف سے[/center]

[center]تمام اراکین فورم کو[/center]

[center]دل کی اتھاہ گہرائیوں[/center]

[center]سے[/center]

[center]عید کی خوشیاں مبارک[/center]

[center]ھو[/center]

[center]تقبل اللہ منا و منکم[/center]
السلام علیکم مخلص بھائی
آپ کو بھی میری جانب سے عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Re: عید

Post by علی بابا »

میری طرف سے بھی تمام دوستوں کو عید مبارک ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عید

Post by شازل »

علی بابا جی آپ کو بھی مبارک ہو eid:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عید

Post by چاند بابو »

[center]چاند بابو کی طرف سے تمام اہلیان اردونامہ کو

Image

خدا کرے یہ عید تمام دوستوں کے لئے امن، خوشی اور بھائی چارے کا پیغام لیئے ہوئے آئے۔
[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
طغرل فرغان
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Sat Sep 19, 2009 3:21 pm

Re: عید

Post by طغرل فرغان »

میں اپنی طرف سے سب کو عید کی ڈھیروں خوشیوں کی مبارک باد دیتا ہوں
اور امید کرتا ہوں کہ آپ اپنے بچوں اور بھائیوں کے علاوہ غرباء کو بھی یاد رکھیں گے،
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: عید

Post by علی خان »

تمام فورم ممبران کو میری طرف سے عید کی ڈیروں خوشیاں مبارک ہو.
ویسے ہمارے علاقے میں کل انشاء اللہ عید منائی جا رہی ہے. کیونکہ ہم لوگوں نے اس سال پورے 30 روزے رکھے ہیں اور اج ہمارا تیسواں روزہ ہے. اسیلئے میری طرف سے تمام ممبران کو ایک بار بھر عید مبارک.
وسلام.

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عید

Post by چاند بابو »

چلئے پھر تو آپ کا بہت بہت عید مبارک۔
ویسے ایک بات تو بتایئے؟؟
اگر آج چاند نظر نہ آیا تو؟؟؟ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: عید

Post by علی خان »

سلام
ویسے حساب کے ساتھ تو اج چاند نظر اجائے گا انشاء اللہ ، اور ایک اور بات سعودی حکومت نے بھی اس ایک روزہ کی قضاء اداکرنے کا حکم جاری کردیاہے. اور لوگوں کو کہا گیا ہے. کہ عید کےتین دن بعد اس ایک روزے کی قضاء ادا کردی جائے. امید ہے. اب اپ میری بات سےاتفاق کریں گے. شکریہ.
وسلام...
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عید

Post by چاند بابو »

:D :D :D :lol: :lol: :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: عید

Post by علی خان »

لو جناب اور کل کہ عید کیلئے اج جامعہ مسجد میں علماء کی مشاورت کے بعد اعلان کردیا گیا ہے.

میری طرف سے ایک بار پھر تمام ممبران کو عید مبارک....
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: عید

Post by اسداللہ شاہ »

السلام علیکم
بھائیو اور بہنوں میری طرف سے آپکو اور آپکے تمام گھر والوں کو عید کا چاند اور عید مبارک
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: عید

Post by اسداللہ شاہ »

السلام علیکم
ہمارے ہر دلعزیز بھائی مجیب منصور صاحب سے ابھی میری فون پر بات ہوئی ہے وہ اس وقت خیر پور میں عید منانے گئے ہوئے ہیں۔ میں یہ پیغام انکی طرف سے پہنچا رہا ہوں۔
السلام علیکم
عید مبارک
معراج
کارکن
کارکن
Posts: 32
Joined: Mon Sep 06, 2010 11:00 pm
جنس:: مرد

Re: عید مبارک

Post by معراج »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بعد ازسلام
تمام: عالم اسلام کو
بندد: عالم مسافرکی طرف سے. دل کی گہرائیوں سے عیدمبارک کہتا ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عید

Post by چاند بابو »

ارے واہ اسے کہتے ہیں کنجوسی۔
ایک سال پرانی مبارکباد صرف ایک پوسٹ لگانے سے نئی ہو گئیں۔

میری طرف سے بھی تمام عالمِ اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک۔

اس بار عید تو آ رہی ہے لیکن اپنے ساتھ خوشیاں شاید نہیں لا رہی ہے،
خصوصا پاکستان کے باسیوں کے لئے تو یہ عید کوئی خاص خوشی نہیں لا سکی ہے۔
البتہ وہ تمام احباب جن کے گھر بار اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے محفوظ ہیں ان سے گزارش ہے کہ
عید کے موقع پر اپنے ان بھائیوں کو مت بھولئے گا جو آپ کی راہ تک رہے ہیں۔
اپنی عید کی خوشیاں اس بار ان کے نام کر دیجئے جن کی خوشیاں سیلاب کا گدلا پانی اپنے ساتھ بہا لے گیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: عید

Post by طارق راحیل »

میری طرف سے بہت بہت عید مبارک قبول کیجئے
محمّد طارق راحیل
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: عید

Post by علی خان »

جب وہ تیری طرف دیکھیں
تو اُنہیں کچھ یاد دلانا
مدھر سے کچھ گیت سنانا
اور کہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔!
تمہیں کوئی یاد کرتا ہے
تیری آرزو تیری امید کرتا ہے
کوئی آج بھی
تمہیں دیکھ کر عید کرتا ہے


میری طرف سے اہل پاکستان اور تمام مسلم دنیا کو عید کی خوشیاں مبارک
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عید

Post by بلال احمد »

اشفاق بھائی خیر مبارک

میری طرف سےبھی اہل پاکستان اور تمام مسلم دنیا کو عید کی خوشیاں مبارک
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”