اے شخص! تو کب تک گناہوں پر اصرارکرے گا ؟تو گناہوں سے کب توبہ کرے گا ؟...تیراجسم کھیل کود میں مشغول ہے اور تیرا دل تقوی سے محروم ہونے کی وجہ سے برباد ہوگیا ہے ،....تونے اپنی جوانی غفلت میں گزاردی اور اب بڑھاپے میں اپنی جوانی برباد ہونے پررورہا ہے؟وعظ کی مجلس میںتوتوفوت شدہ عمل پر روتا ہے لیکن جب مجلس سے اٹھتا ہے توپھر سے گناہوں میں جاپڑتا ہے ،...میرا وعظ تجھ پر کوئ اثر نہیں کرتا (شاید) تجھ پر عبرت کادروازہ بند ہوچکا ہے میں کب تک تیرے دل کوسمجھاؤں ،حالانکہ میں جانتا ہوں کہ تیرا حاضر نہیں اے غافل دل والے !تو نصیحت کو کیونکہ سمجھ سکتا ہے؟ہاۓ افسوس !اگر تجھے بارگاہ رب الغرت غروجل سے دھتکاردیا گیا تو شیطان کتنا خوش ہوگا..یہ غمزدوں کے رونے کی جگہ ہے اور یہ مجلس کتنی اچھی ہے کہ توبہ کرنے والوں کا گروہ اپنے احباب کی طرف کوچ کرگیا آہ!بارگاررب الغرت غروجل سے دھتکارے ہوۓ بندے کی وحشت کا کیا عالم ہوگا کہ وہ قرب خداوندی غروجل کا کوئ ذریعہ نہ پاسکے گا ،... اے اپنے احباب سے کٹ جانے والے !عاجزی وانکساری کے ساتھ قافلہ والوں کےقدموں سے وابستہ ہوجا اور گریہ وزاری کرتے ہوۓ یوں عرض کر میںوہ ہوں جومحرومی کے جنگل میں بھٹک گیا ہے اور بدبختی کے ویرانے میں تنہا رہ گیا ہے چھپ چھپ کر آنسو بہارہا ہے مگر جب اس نے حاضری کا ارادہ کیا اس کو گناہوں کی وجہ سےدربانوں نے حاضری سے روک دیا اس کے پاس کوئ زاد سفر نہیں کوئ سواری نہیں اور کچھ طاقت نہیں وہ کہاں جاۓ ؟توشاید غیب کے پردوں کے پیچھے سے کوئ رحمت ظاہر ہو جوتیری مصیبتوں کی مشکلات کوآسان کردے
وہ پاکیزہ نفوس کس قدر خوش نصیب ہیں جنہوں نے بلاحجاب آخرت کا مشاہدہ کیا ہے اور جوکچھ اللہ غروجل نے اپنے فرمانبرداروں کے لۓ اجر وثواب تیار فرمایا اس کا معائنہ کیا ہے،تم غور تو کروکہ انہوں نے اپنے بدن کیوں کمزار کر ڈالے اپنے جگر پیاسے رکھے اپنی گردنیں (اللہ غروجل کے لۓ کیوں) جھکادیں اور اسی کے ذکر کو اپنی پونجی اور مراد کیوں بنایا
آخرت کے طلب گاروں کاراستہ
مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
Jump to
- ہم اور آپ
- ↲ اظہارَ تشکر
- ↲ قوانین و ضوابط
- ↲ مہمانوں کے لئے
- ↲ آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
- ↲ استقبالیہ
- ↲ اعلانات / پیغامات
- مذہب اور ہم
- ↲ مذہبی گفتگو
- ↲ سیرت سرورِ کائنات
- ↲ امہات المومنین
- ↲ بنات النبی
- ↲ حیاتہ الصحابہ (رضوان اللہ علیہم اجمعین)
- ↲ روحانیات
- ↲ مذہبی مسائل اور انکے حل
- ↲ اسلامی سافٹ وئیرز
- ↲ مکتبۃ الحکیم
- ↲ مکتبۃ المکنون المفہرس للمخطوطات
- ↲ یعسوب الدین
- ↲ اردو عربی ڈکشنری
- ↲ مکنون المفھرس للمحاضرات
- اردو زبان و ادب
- ↲ اردو شاعری
- ↲ آپ کی شاعری
- ↲ مزاحیہ شاعری
- ↲ اردو کتب
- ↲ اسلامی کتب
- ↲ اردو ناول
- ↲ اردوشاعری
- ↲ معلوماتی کتب
- ↲ سیاسی کتب
- ↲ ڈراؤنےناول
- ↲ اردو ادب
- ↲ جاسوسی ادب
- ↲ شکاریات
- ↲ طنزومزاح
- ↲ متفرق
- ↲ اردومضامین
- ↲ اردو افسانہ
- ↲ چیخوں میں دبی آواز
- ↲ نثر
- ↲ اردو کالم
- ↲ معاشرہ اور معاشرت
- ↲ ادبی شخصیات کا تعارف نامہ
- ↲ باتوں سے خوشبو آئے
- ↲ نقدونظر
- کمپیوٹر کی دنیا
- ↲ ٹیکنالوجی نیوز
- ↲ ویب سائیٹس
- ↲ انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
- ↲ مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
- ↲ مائیکروسافٹ آفس اردو ٹوٹیوریلز
- ↲ ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب
- ↲ جوملہ سوال وجواب
- ↲ ٹوٹیوریل
- ↲ انٹرنیٹ کلاس
- ↲ تبصرے
- ↲ کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
- ↲ فورم ڈاونلوڈز
- ↲ موبائل اپلیکشنز :: Mobile Applications
- حالاتِ حاضرہ
- ↲ تازہ ترین خبریں
- ↲ منظر پس منظر
- ↲ سیاست
- ↲ کھیل کھلاڑی
- ↲ آج کا کارٹون
- ↲ پاک وطن
- ↲ دنیا میرے آگے
- ↲ نوکری نامہ
- موج مستی
- ↲ درسگاہ اردونامہ
- ↲ تصاویر
- ↲ باتیں ملاقاتیں
- ↲ لطائف
- ↲ رائے شماری
- سائنس نامہ
- ↲ روزمرہ سائنس
- ↲ طب
- ↲ سپیس سائنس
- عکس نما : ویڈیوز
- ↲ کرنٹ افیئرز : ویڈیوز
- ↲ سیاسی ویڈیوز
- ↲ حیرت کدہ
- ↲ انسائیکلوپیڈیا
- ↲ ہنسنا منع ہے
- ↲ متفرق
- دانشکدہِ تفسیر
- ↲ دانشکدہِ تفسیر
- ↲ ناول
- ↲ افسانہ
- ↲ تحریریں
- ↲ تعلیم وتدریس
- ↲ ٹیکنالوجی
- ↲ لسانیات
- خواتین کارنر
- ↲ دسترخوان
- ↲ خوبصورتی مگر کیسے؟
- ↲ ٹوٹکے
- گوشہِ نونہال
- ↲ بچوں کی کہانیاں
- ↲ متفرقات
- جنگلی حیات کے بارے میں
- ↲ پرندوں کے بارے میں
- ↲ جانوروں کی معلومات
- ↲ سمندر نامہ
- اردو زبان وبیان
- ↲ اردو قواعد
- ↲ اصطلاح سازی
- ↲ اردو لغات
- ماں بولی پنجابی
- ↲ سانجا ویہڑا
- المنتدى العربي
- ↲ تعلم اللغة العربية