لو گ کہیں گے وہابی ہو گیا ہے تحریر:ابن محمد جی قریشی

اس ہستی کی زندگی کے اہم پہلو
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لو گ کہیں گے وہابی ہو گیا ہے تحریر:ابن محمد جی قریشی

Post by چاند بابو »

بہت خوب محترم بہت ہی بہترین اور وقت کی اہم ضرورت کی طرف اشارہ فرمانے کا شکریہ.
واقعی یہ وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے کہ اس طرح محفل میلاد کے نام ہونے والی خرافات کا سدباب کیا جائے.
ورنہ میں سوچ رہا ہوں کہ وہ دن دور نہیں جب ہم سب اپنے بنائے ہوئے بتوں کی پوجا کریں گے.
کیونکہ پچھلے چند سالوں سے مسجد حرام اور مسجد نبوی کے ماڈلز کی نمائش بالکل اسی طرح کی جا رہی ہے جس طرح شعیہ حضرات علم و گھوڑے وغیرہ کی کرتے ہیں.
اور آنے والی نسل شاید ان خرافات کو مذہب کا ایک ہم حصہ سمجھ کر ان کی تعظیم یا پھر دوسرے الفاظ میں‌پوجاہی شروع نا کر دے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “سیرت سرورِ کائنات”