Page 1 of 1

نیٹ ورکنگ کلاس 2 ۔نیٹ ورک ،تار اورسرور کے بارے میں معلومات۔

Posted: Wed Dec 09, 2015 3:57 pm
by محمد اسفند
نیٹ ورکنگ کلاس دوم
اسلام علیکم آج نیٹ ورک کی کلاس دوم اپلوڈ کی جارہی ہے کلاس 1 کورس کے بارے میں تھی اس کو اپلوڈ کرنا ابھی مناسب نہیں سمجھا۔ اس کلاس میں مندرجہ ذیل چیزوں کے بارے میں بات کی گی ہے۔

نیٹ ورک کیا ہوتا ہے؟؟
لین (LAN)کیا ہوتا ہے؟
وین(WAN)کیا ہوتا ہے؟
مین(MAN)کیا ہوتا ہے؟
انٹرنیٹ کی تار کی اقسام اور اس کےے بارے میں مزید معلومات
کوایکسل (Coaxial )کیبل کون سی ہوتی ہے؟
پاتھ اور کیبل کون سی ہوتی ہے؟
کراس اور کیبل کیا ہوتی ہے؟؟
RJ-45اور RJ -11میں کیا فرق ہے؟
نیٹ ورک آپس میں کیسے رابطہ کرتا ہے؟
سرور کیا ہوتا ہے؟؟


[link]ویڈیو لنک[/link]
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ از محمد اسفند

Re: نیٹ ورکنگ کلاس 2 ۔نیٹ ورک ،تار اورسرور کے بارے میں معلوم

Posted: Tue Dec 15, 2015 4:42 pm
by چاند بابو
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.