میں ماہرین سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ایک بلاگر کافی شوق سے اردو بلاگ بناتا ہے بلاگ چلتا بھی ہے مگر اس میں لکھنے کا شوق کم ہو جاتا ہے یا کوئی اور وجہ اس کا بلاگ ویران ہو جاتا ہے.
جیسا کہ آج کل میرا اور اکثر بلاگر کا حال ہے .
اس کی وجوہات کیا ہیں؟
ایسا کیوں ہوتا ہے؟
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: ایسا کیوں ہوتا ہے؟
میرے خیال میں دور سے دکھائی دینے والی چیز کے لئے انسان مچھلتا ہے. کہ اگر یہ ہاتھ میں آگئی تو میں یہ کرونگا وہ کرونگا. اُسکا ایسا خیال رکھونگا، ایسی قدر کرونگا کہ لوگ حیران رہِ جائیں گے.
مگر جب وہ چیز ہاتھ آجاتی ہے. تو انسانی فطرت کے عین مطابق کچھ وقت کے بعد اُس سے دل بھر سا جاتا ہے. اورانسان کہیں کسی دوسری چیز کی تلاش میں لگ جاتا ہے. ایسے بہت کم لوگ ہیں جو قناعت پسند ہوتے ہیں.
مثال کے طور پر اپکا اُردونامہ پر آنا بہت ہی کم ہو گیا
یہ تھی میری اپنی رائے باقی دیکھتے ہیں کہ باقی احباب اس پر کیا رائے دیتے ہیں.

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: ایسا کیوں ہوتا ہے؟
بالکل ٹھیک کہا آپ نے.علی خان wrote:میرے خیال میں دور سے دکھائی دینے والی چیز کے لئے انسان مچھلتا ہے. کہ اگر یہ ہاتھ میں آگئی تو میں یہ کرونگا وہ کرونگا. اُسکا ایسا خیال رکھونگا، ایسی قدر کرونگا کہ لوگ حیران رہِ جائیں گے.
مگر جب وہ چیز ہاتھ آجاتی ہے. تو انسانی فطرت کے عین مطابق کچھ وقت کے بعد اُس سے دل بھر سا جاتا ہے. اورانسان کہیں کسی دوسری چیز کی تلاش میں لگ جاتا ہے. ایسے بہت کم لوگ ہیں جو قناعت پسند ہوتے ہیں.
مثال کے طور پر اپکا اُردونامہ پر آنا بہت ہی کم ہو گیا
یہ تھی میری اپنی رائے باقی دیکھتے ہیں کہ باقی احباب اس پر کیا رائے دیتے ہیں.
جیسے میں انٹرنیٹ سے اکتا چکا ہوں دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا پسند کرتا ہوں اور اس کے علاوہ صرف اردو نامہ ہی نہیں میں ڈیجیٹل دنیا سے اکتا چکا ہوں.
کوشش کرتا ہوں کہ دوبارہ لوٹ آو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایسا کیوں ہوتا ہے؟
میرے خیال میں اس کی سب سے بڑی وجہ مناسب حوصلہ افزائی کا فقدان ہے.
حوصلہ افزائی یا تعریف سے ہوتی ہے اور یا پھر معاشی مدد سے.
اور اردو بلاگر ان دونوں باتوں سے محروم ہیں.
حوصلہ افزائی یا تعریف سے ہوتی ہے اور یا پھر معاشی مدد سے.
اور اردو بلاگر ان دونوں باتوں سے محروم ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایسا کیوں ہوتا ہے؟
جی ماجد بھیا .
اپکی بات بھی ٹھیک ہے. ماحول اور پیسہ یہ بھی اس میں بہت حد تک شامل حال ہے.
اپکی بات بھی ٹھیک ہے. ماحول اور پیسہ یہ بھی اس میں بہت حد تک شامل حال ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: ایسا کیوں ہوتا ہے؟
میرے خیال میں اس کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں.محمد اسفند wrote:میں ماہرین سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ایک بلاگر کافی شوق سے اردو بلاگ بناتا ہے بلاگ چلتا بھی ہے مگر اس میں لکھنے کا شوق کم ہو جاتا ہے یا کوئی اور وجہ اس کا بلاگ ویران ہو جاتا ہے.
جیسا کہ آج کل میرا اور اکثر بلاگر کا حال ہے .
اس کی وجوہات کیا ہیں؟
1. سماجی ذمہ داریوں کے بوجھ تلے دبنا
2. حوصلہ افزائی کا فقدان ، جیساکہ ایک بھائی نے اوپر بتایا ہے.
3. معاشی مسائل
4. جدت باقی نہ رہنا.
5. بے مقصد تعلق
6. وغیرہ وغیرہ
-
- کارکن
- Posts: 10
- Joined: Sun Aug 16, 2015 10:41 am
- جنس:: مرد
Re: ایسا کیوں ہوتا ہے؟
Me ap se itfaaq karta hoonعلی خان wrote:میرے خیال میں دور سے دکھائی دینے والی چیز کے لئے انسان مچھلتا ہے. کہ اگر یہ ہاتھ میں آگئی تو میں یہ کرونگا وہ کرونگا. اُسکا ایسا خیال رکھونگا، ایسی قدر کرونگا کہ لوگ حیران رہِ جائیں گے.
مگر جب وہ چیز ہاتھ آجاتی ہے. تو انسانی فطرت کے عین مطابق کچھ وقت کے بعد اُس سے دل بھر سا جاتا ہے. اورانسان کہیں کسی دوسری چیز کی تلاش میں لگ جاتا ہے. ایسے بہت کم لوگ ہیں جو قناعت پسند ہوتے ہیں.
مثال کے طور پر اپکا اُردونامہ پر آنا بہت ہی کم ہو گیا
یہ تھی میری اپنی رائے باقی دیکھتے ہیں کہ باقی احباب اس پر کیا رائے دیتے ہیں.
Sent from my GT-I9100 using Tapatalk
-
- کارکن
- Posts: 2
- Joined: Tue Nov 17, 2015 12:46 am
- جنس:: مرد
Re: ایسا کیوں ہوتا ہے؟
جب کوئی کام بے مقصد انجام دیا جائے تو اس کا بھی منطقی نتیجہ یہی ہوتا ہے.
کسی مقصد کے تحت اگر بلاگ لکھ رہے ہیں یا چلارہے ہیں تو جب تک مقصد حاحصل نہ ہو دلچسپی باقی رہتی ہے.ورنہ صرف شوقیہ ہو تو دم توڑ دیتی ہے.
Sent from my Micromax A092 using Tapatalk
کسی مقصد کے تحت اگر بلاگ لکھ رہے ہیں یا چلارہے ہیں تو جب تک مقصد حاحصل نہ ہو دلچسپی باقی رہتی ہے.ورنہ صرف شوقیہ ہو تو دم توڑ دیتی ہے.
Sent from my Micromax A092 using Tapatalk
-
- کارکن
- Posts: 166
- Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
- جنس:: مرد
Re: ایسا کیوں ہوتا ہے؟
اسلام علیکم
جیسے کہ آپ سب نے کہا بلکل درست کہا
میرے خیال سے جب تک آپکا سیکھنے سکھانے کا شوق ذنذہ ہے کبھی ویرانی نہیں ہوسکتی
Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
جیسے کہ آپ سب نے کہا بلکل درست کہا
میرے خیال سے جب تک آپکا سیکھنے سکھانے کا شوق ذنذہ ہے کبھی ویرانی نہیں ہوسکتی
Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk