Page 1 of 1

از قلم نائمہ غزل

Posted: Sat Oct 10, 2015 6:30 am
by sanisnow88
کبھی کبھی ہم دوسروں کی تقلید میں اپنا آپ گم کر بیٹھتے ہیں..... :(

Re: از قلم نائمہ غزل

Posted: Wed Oct 14, 2015 6:48 am
by افتخار
zub;ar

Re: از قلم نائمہ غزل

Posted: Wed Oct 14, 2015 8:13 pm
by چاند بابو
بات تو بہت اچھی ہے.
مگر
چھوٹے چھوٹے فقروں‌کو شئیر کرنے کے لئے ایک الگ دھاگہ بنانے کی ضرورت نہیں‌ہے.
اس قسم کے فقرے اقوال زریں یا باتیں ملاقاتیں وغیرہ وغیرہ جیسے سلسلوں‌میں‌لکھی جا سکتی ہیں.
آئندہ ایسا ہی کیا کریں.
ویسے اپنا تعارف بھی کروا دیں مجھے تو ابھی یہی پتہ نہیں‌چل رہا ہے کہ آپ مرد ہی یا خاتون یا لڑکی؟ :P

دراصل اکثر خواتین اپنے آپ کو خواتین کہنے کا برا مناتی ہیں‌اور اگر لڑکی کہا جائے تو خوش ہوتی ہیں. :P

Re: از قلم نائمہ غزل

Posted: Thu Oct 15, 2015 7:09 pm
by افتخار
استاد جی بات تو آپ نے درست فرمائی

Re: از قلم نائمہ غزل

Posted: Fri Oct 16, 2015 12:20 pm
by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
بات تو سچ ہے مگر بات ھے رسوائی کی

Sent from my LG-F160 using Tapatalk

Re: از قلم نائمہ غزل

Posted: Thu Oct 22, 2015 6:10 pm
by sanisnow88
چاند بابو wrote:بات تو بہت اچھی ہے.
مگر
چھوٹے چھوٹے فقروں‌کو شئیر کرنے کے لئے ایک الگ دھاگہ بنانے کی ضرورت نہیں‌ہے.
اس قسم کے فقرے اقوال زریں یا باتیں ملاقاتیں وغیرہ وغیرہ جیسے سلسلوں‌میں‌لکھی جا سکتی ہیں.
آئندہ ایسا ہی کیا کریں.
ویسے اپنا تعارف بھی کروا دیں مجھے تو ابھی یہی پتہ نہیں‌چل رہا ہے کہ آپ مرد ہی یا خاتون یا لڑکی؟ [emoji14]

دراصل اکثر خواتین اپنے آپ کو خواتین کہنے کا برا مناتی ہیں‌اور اگر لڑکی کہا جائے تو خوش ہوتی ہیں. [emoji14]
میرا نام نائمہ غزل ہے عمر 23 سال ویسے ابھی مجھے فورم کی زیادہ سمجھ نہیں آئی جب ہی ایسا ہوا معزرت

Re: از قلم نائمہ غزل

Posted: Thu Oct 22, 2015 11:23 pm
by چاند بابو
sanisnow88 wrote:

جی آپ سے مل کر خوشی ہوئی.
کوئی بات نہیں آہستہ آہستہ فورم کو سمجھنے کی کوشش کریں جہاں مشکل درپیش ہو وہاں انتظامی اراکین سے مشورہ کریں یا مجھے لکھیں.

Re: از قلم نائمہ غزل

Posted: Fri Oct 23, 2015 12:29 am
by sanisnow88
چاند بابو wrote:
sanisnow88 wrote:
چاند بابو wrote:بات تو بہت اچھی ہے.
مگر
چھوٹے چھوٹے فقروں‌کو شئیر کرنے کے لئے ایک الگ دھاگہ بنانے کی ضرورت نہیں‌ہے.
اس قسم کے فقرے اقوال زریں یا باتیں ملاقاتیں وغیرہ وغیرہ جیسے سلسلوں‌میں‌لکھی جا سکتی ہیں.
آئندہ ایسا ہی کیا کریں.
ویسے اپنا تعارف بھی کروا دیں مجھے تو ابھی یہی پتہ نہیں‌چل رہا ہے کہ آپ مرد ہی یا خاتون یا لڑکی؟ [emoji14]

دراصل اکثر خواتین اپنے آپ کو خواتین کہنے کا برا مناتی ہیں‌اور اگر لڑکی کہا جائے تو خوش ہوتی ہیں. [emoji14]
میرا نام نائمہ غزل ہے عمر 23 سال ویسے ابھی مجھے فورم کی زیادہ سمجھ نہیں آئی جب ہی ایسا ہوا معزرت
جی آپ سے مل کر خوشی ہوئی.
کوئی بات نہیں آہستہ آہستہ فورم کو سمجھنے کی کوشش کریں جہاں مشکل درپیش ہو وہاں انتظامی اراکین سے مشورہ کریں یا مجھے لکھیں.
جی ضرور شکریہ :)