نباتات (جڑی بوٹیوں) کے موضوع پر کتابوں کا قیمتی ذخیرہ

طب کی دنیا میں ہونے والی پیش رفت
Post Reply
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

نباتات (جڑی بوٹیوں) کے موضوع پر کتابوں کا قیمتی ذخیرہ

Post by عبیداللہ عبید »

میں یہاں پر ایک نیا تھریڈ شروع کر رہا ہوں جس میں نباتات (جڑی بوٹیوں) کے حوالے سے کتابوں کے لنکس ہوں گے .

ظاہر ہے کچھ عربی میں اور بیشتر انگریزی میں ہوں گے.شکریہ

Simple methods for detecting food adulteration

adulteration کا مطلب ہے :
کھوٹ مِلی کوئی شے ۔ مِلاوَٹ کا عمَل .۔ بہتر میں بدتر کی آمیزِش ۔آمیزش ، ملاوٹ ۔

ملاوٹ کے حوالہ سے مزید ویکی پیڈیا پر درجہ ذیل دو لنکس بھی مفید ہیں.

Adulterant

Adulterated food
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: نباتات (جڑی بوٹیوں) کے موضوع پر کتابوں کا قیمتی ذخیرہ

Post by عبیداللہ عبید »

مقبوضہ برطانوی ہند میں نباتات پر مشتمل کتاب

Flora of British India
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: نباتات (جڑی بوٹیوں) کے موضوع پر کتابوں کا قیمتی ذخیرہ

Post by عبیداللہ عبید »

رابرٹ ویٹ 1819 ء کو ایسٹ انڈیا کمپنی کی ملازمت میں شامل ہوا اور اس کی تقرری مدراس میں ہوئی .

وہاں سے اس نے جنوبی ہندوستان کے صوبہ جات کا ایک طویل دورہ کیا .

نباتاتی ماہرین کے ساتھ پودوں کو جمع کرتا رہا اور ان کے متعلق معلومات کو ترتیب دیتا رہا.

اگر چہ اس تحقیقی کام نے اسے خاطر خواہ مالی مشکلات سے بھی دو چار کیا لیکن وہ باز نہیں آیا .

اس نے ہندوستان میں 35 سال گزارے . اور پودوں کی 3000 (تین ہزار) انواع کا ذکر کیا.

Illustrations of Indian botany
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نباتات (جڑی بوٹیوں) کے موضوع پر کتابوں کا قیمتی ذخیرہ

Post by چاند بابو »

بہت خوب محترم.
ویسے ایک بات بتائیں؟
آپ پہلے سے حکیم تھے یا اب شوق چرایا ہے.
دراصل پوچھ اس لئے رہا ہوں کیونکہ میں نے آپ کے تعارف میں شاید ایسی کوئی چیز نہیں پڑھی تھی.

بہرحال شاید آپ نے نوٹ کیا ہو میرے طرزِ تخاطب میں تبدیلی آ چکی ہے کیونکہ میں پہلے آپ کو اپنے سے چھوٹا یا اپنا ہم عمر سمجھا کرتا تھا مگر آپ تو شاید بابا جی ہیں. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: نباتات (جڑی بوٹیوں) کے موضوع پر کتابوں کا قیمتی ذخیرہ

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:بہت خوب محترم.

ماموں اپنے قیاس اور اندازوں کا ترکش خالی کرلیں پھر میں اپنے متعلق بتادوں گا.ویسے آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ نیم ملا بھی اور نیم حکیم بھی ہے آپ کا یہ نالائق بھانجا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نباتات (جڑی بوٹیوں) کے موضوع پر کتابوں کا قیمتی ذخیرہ

Post by چاند بابو »

ارے جناب اب تو یہ ترکش خالی ہی سمجھئے کیونکہ ایک ہی تیر تھا وہی نشانے پر لگا اور بھانجے کو لے اڑا اب تو علامہ حکیم صاحب ہی باقی بچے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: نباتات (جڑی بوٹیوں) کے موضوع پر کتابوں کا قیمتی ذخیرہ

Post by nizamuddin »

بہت خوب محترم
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: نباتات (جڑی بوٹیوں) کے موضوع پر کتابوں کا قیمتی ذخیرہ

Post by عبیداللہ عبید »

شکریہ نظام بھائی!
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: نباتات (جڑی بوٹیوں) کے موضوع پر کتابوں کا قیمتی ذخیرہ

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ

Sent from my SM-J110F using Tapatalk
Post Reply

Return to “طب”