Page 1 of 1

Islamic science : crossroad of culture

Posted: Mon Oct 05, 2015 12:23 am
by عبیداللہ عبید

Re: Islamic science : crossroad of culture

Posted: Mon Oct 05, 2015 6:33 pm
by چاند بابو
لو جی ہمیں اس کا کیا فائدہ ہم تو انگریزی سے نابلد ہیں.
اگر ہمیں کچھ بتانا چاہتے ہیں تو اردو میں بتائیں.

Re: Islamic science : crossroad of culture

Posted: Mon Oct 05, 2015 10:09 pm
by عبیداللہ عبید
چاند بابو wrote:لو جی ہمیں اس کا کیا فائدہ ہم تو انگریزی سے نابلد ہیں.
اگر ہمیں کچھ بتانا چاہتے ہیں تو اردو میں بتائیں.
ممانی جی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی !!!!!!!!!!!!!!!

ماموں جان انگریزی سے نابلد ہیں ںںںںںںںں!!!!!!!!!!!!!!!!!!

Re: Islamic science : crossroad of culture

Posted: Wed Oct 07, 2015 6:52 pm
by چاند بابو
جی بالکل ایسا ہی ہے انہیں بتانے کی ضرورت نہیں وہ خود یہی کہتی ہیں کہ ٹاٹ سکولوں میں پڑھنے والے بچے ہمیشہ انگریزی کی کلاس میں سوتے رہتے ہیں.
اور میں ٹاٹ اسکول کا ہی پڑھا ہوا ہوں.

Re: Islamic science : crossroad of culture

Posted: Thu Oct 08, 2015 1:31 am
by عبیداللہ عبید
چاند بابو wrote:جی بالکل ایسا ہی ہے انہیں بتانے کی ضرورت نہیں وہ خود یہی کہتی ہیں کہ ٹاٹ سکولوں میں پڑھنے والے بچے ہمیشہ انگریزی کی کلاس میں سوتے رہتے ہیں.
اور میں ٹاٹ اسکول کا ہی پڑھا ہوا ہوں.
ٹاٹ اسکول والوں نے کارہائے نمایاں انجام دیے ہیں .

Re: Islamic science : crossroad of culture

Posted: Mon Oct 12, 2015 7:01 pm
by چاند بابو
مگر میں ان میں سے نہیں ہوں میں تو وہاں بھی آخری ٹاٹ پر بیٹھا کرتا تھا. :P