نام کتاب: صَلُّوْاعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْماً
موضوع: درود شریف
موءلف: سید حماد رضا بخاری
قسط: 002 (صفحہ 25تا28)
صلوٰۃ یعنی درود کی تعریف
(باقی آئندہ انشاء اللہ)
صَلُّوْاعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْماً (قسط:002)
-
- کارکن
- Posts: 52
- Joined: Sun Sep 13, 2015 3:50 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: صَلُّوْاعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْماً (قسط:002)
بہت خوب محترم اچھی کتاب لگتی ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 52
- Joined: Sun Sep 13, 2015 3:50 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: صَلُّوْاعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْماً (قسط:002)
محترم چاند بابوصاحب، آپ کا شکریہ.
میں نے چند اقساط اس کتاب کی اور چند سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہاںپوسٹ کی ہیں، مگر اس خیال سے کہ کوئی انہیں پڑھتا تو ہے نہیں، سوچا ہے کہ یہ سلسلہ موقوف کردوں.
شاید لوگ دین کی بجائے چٹکلوں کی طرف زیادہ مائل ہیں.