Android

جوملہ سی ایم ایس کے مسائل پر مبنی سوال و جواب کا سلسلہ
Post Reply
m.jaleel123
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Sat Jul 11, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد

Android

Post by m.jaleel123 »

اسلام و عليكم
Koi dost help kre ga mery pass Samsung s advance mobile hai main nay software krwaya hai cm11 wala to plz ab main chahta hon keh dobara Jo original version tha woh wapis kesy aai ga AGR koi bata de to main behad mashkoor hon ga

Sent from my GT-I9070 using Tapatalk
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: Android

Post by علی خان »

وعلیکم السلام.

جناب آپ اسکا سٹاک ورژن واپس انسٹال کرنا چاہتے ہیں. اسکے لئے اگر آپ نے اس ونڈوز سے پہلے سٹاک ورژن کی کوئی کاپی کی ہے. تو بس اُسکو واپس ری سٹور کر لیں. اپکا مسئلہ حل ہو جائے گا. اور اگر اپکے پاس اسکا سٹاک ورژن نہیں ہے. تو پھر کسی سافٹوئیر والے کے پاس سے پتہ کرلیں. اور اگر اُسکے پاس بھی نہیں ہے توپھر انٹرنیٹ سے سرچ کرکے ڈاونلوڈ کرلیں اور اگر وہ بھی نہیں مل رہا ہے تو پھر اسی طرح کے دوسرے فون سے اسکے سٹاک ورژن کی کاپی بنالیں، اور پھر اُس کاپی کو اپنے موبائل فون میں انسٹال کرلیں. اپکے مسئلے کے یہی مناسب حل ہیں. اُمید ہے اس سے اپکا مسئلہ حل ہو جائے گا. انشاٗ اللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Android

Post by چاند بابو »

اس کے لئے پہلے آپ اپنے فون پر موجود اصل سافٹ وئیر کا ورژن اس کا بلڈ نمبر وغیرہ مکمل تفصیل سے لکھیں پھر ہی کوئی پکا حل پتہ چل سکتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “جوملہ سوال وجواب”