Page 1 of 1

واٹس ایپ کو اردو زبان میں بھی متعارف کرا دیا گیا

Posted: Fri Sep 11, 2015 11:20 am
by میاں محمد اشفاق
Image
سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ کو اردو زبان میں بھی لانچ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے جاری ہونے والی نئی اپ ڈیٹ میں اردو زبان کو بھی شامل کر دیا گیا ہے اور اب پاکستان یا بیرون ملک مقیم وہ حضرات جو مادری زبان کے علاوہ دیگر زبانوں میں مہارت نہیں رکھتے یا اس طرح کی ایپلی کیشن استعمال کرنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں، اردو زبان میں اس ایپلی کیشن کو استعمال کر سکتے ہیں۔
واٹس ایپ کے ”کو فاﺅنڈر“ برائن ایکٹن نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ واٹس ایپ کو اردو زبان میں بھی پیش کر دیا گیا ہے تاہم ابھی یہ سہولت صرف اینڈرائیڈ صارفین کیلئے مہیا کی گئی ہے۔ اگر آپ نے واٹس ایپ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ انسٹال کر لی ہے تو آپ اس کی سیٹنگز میں جا کر زبان کو اردو میں تبدیل کر سکتے ہیں۔

Re: واٹس ایپ کو اردو زبان میں بھی متعارف کرا دیا گیا

Posted: Tue Dec 29, 2015 2:22 am
by لطافت نعیم
میاں محمد اشفاق wrote:Image
سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ کو اردو زبان میں بھی لانچ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے جاری ہونے والی نئی اپ ڈیٹ میں اردو زبان کو بھی شامل کر دیا گیا ہے اور اب پاکستان یا بیرون ملک مقیم وہ حضرات جو مادری زبان کے علاوہ دیگر زبانوں میں مہارت نہیں رکھتے یا اس طرح کی ایپلی کیشن استعمال کرنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں، اردو زبان میں اس ایپلی کیشن کو استعمال کر سکتے ہیں۔
واٹس ایپ کے ”کو فاﺅنڈر“ برائن ایکٹن نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ واٹس ایپ کو اردو زبان میں بھی پیش کر دیا گیا ہے تاہم ابھی یہ سہولت صرف اینڈرائیڈ صارفین کیلئے مہیا کی گئی ہے۔ اگر آپ نے واٹس ایپ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ انسٹال کر لی ہے تو آپ اس کی سیٹنگز میں جا کر زبان کو اردو میں تبدیل کر سکتے ہیں۔
اچھی خبر

Re: واٹس ایپ کو اردو زبان میں بھی متعارف کرا دیا گیا

Posted: Fri Jan 01, 2016 3:11 am
by محمد شعیب
خبر شئر کرنے کا شکریہ