Page 1 of 1

میری طرف سے آپ سب کو1436هـ 2015م کا عيد الفطرمبارك ہو.

Posted: Thu Jul 16, 2015 8:12 pm
by اضواء
[center]آپ سب کو عيد الفطر کی دلی مبارکباد قبول ہو ۔

Image

دُعاء ہےاللہ سبحانہ سے کے آپ سبکا ہر دن عید کی طرح خوشگوار گزرے ۔


Image
[/center]

Re: ہم سبکو1436هـ 2015م عيد الفطرمبارك ہوئے..

Posted: Thu Jul 16, 2015 9:14 pm
by میاں محمد اشفاق
تمام اردو نامہ ممبران کو ہماری طرف سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
Image

Re: ہم سبکو1436هـ 2015م عيد الفطرمبارك ہوئے..

Posted: Thu Jul 16, 2015 10:24 pm
by چاند بابو
میری طرف سے بھی تمام اہلیان اردونامہ اور عالم اسلام کو عید کی دلی خوشیاں مبارک ہوں۔

دعا ہے کہ یہ دن تمام مسلمانوں کے لئے بے شمار مسرت و کامرانی لے کر آئے۔

جن دوستوں کے یہاں صبح عید ہے انہیں صبح کے لئے اور جن کے ہاں پرسوں عید ہے انہیں پرسوں کے لئے پیشگی عید مبارک ہو۔

چلو اب سب بچے لائن بنا لیں استانی جی سب کو عیدی دیں گی۔

Re: میری طرف سے آپ سب کو1436هـ 2015م کا عيد الفطرمبارك ہو.

Posted: Fri Jul 17, 2015 8:30 am
by علی خان
میری طرف سے اُردونامہ کی ٹیم ، ممبران اور تمام پاکستانیوں کو عید کی دلی مبارکباد.

ہمارے علاقے میں آج عید منائی جا رہی ہے.

Re: میری طرف سے آپ سب کو1436هـ 2015م کا عيد الفطرمبارك ہو.

Posted: Fri Jul 17, 2015 1:34 pm
by محمد شعیب
ہمارے ہاں ان شاءاللہ کل عید ہو گی.
سب کو بہت بہت عید مبارکاں

Re: میری طرف سے آپ سب کو1436هـ 2015م کا عيد الفطرمبارك ہو.

Posted: Fri Jul 17, 2015 3:31 pm
by افتخار
میری طرف سے اہل اسلام اور اردو نامہ کی پوری ٹیم کو عید مبارک