Page 1 of 1

کیا کسی کے پاس BitCrypt، CryptoLocker، TorrentLocker کا کوئی

Posted: Wed Jul 15, 2015 9:59 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

دوستو کیا کسی کے پاس کیا کسی کے پاس BitCrypt، CryptoLocker، TorrentLocker وائرس کا کوئی حل ہے، خاص طور پر اس سے انکرپٹ ہوجانے والی فائلز کو ڈیکرپٹ کرنے کا کوئی آپشن موجود ہے یا نہیں.

کیا کوئی ایسا انٹی وائرس موجود ہے جو اس کا حل کرتا ہو، کم ازکم پکڑ ہی لیتا ہو یا انفکٹڈ سسٹم کو اسکین کر سکتا ہو.
اور اگر کوئی ٹول ایسا ہے جو ایسی فائلز کو ریکور کرسکتا ہو تو ضرور بتایئے گا میرے آفس کے ایک سسٹم میں یہ وائرس داخل ہو کر اسے انفکٹڈ کر چکا ہے اور ساتھ ہی ساتھ سینکڑوں فائلز کو تباہ کر چکا ہے جن کی واپسی ضروری ہے.

اس ٹروجن وائرس کے بارے میں مزید معلومات وکی پیڈیا کے اس صفحہسے حاصل کی جا سکتی ہیں.

Re: کیا کسی کے پاس BitCrypt، CryptoLocker، TorrentLocker کا

Posted: Thu Jul 16, 2015 11:33 am
by محمد شعیب
کیا ای سیٹ وغیرہ سے مسئلہ حل نہیں ہو رہا ؟

Re: کیا کسی کے پاس BitCrypt، CryptoLocker، TorrentLocker کا

Posted: Thu Jul 16, 2015 11:56 pm
by چاند بابو
نہیں بالکل بھی نہیں بلکہ ای سیٹ تو بہترین حالت میں چل رہا تھا جب یہ وائرس اٹیک ہوا ہے.