[center]
سعودی عرب کے سابق وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل 75 برس کی
عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کو دنیا میں طویل مدت کے لیے
وزیر خارجہ رہنے کا اعزاز حاصل ہے۔ وہ چالیس برس تک
سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے منصب پر فائز رہے۔
مرحوم سعود الفیصل سعودی عرب کے سابق فرمانروا
شاہ فیصل مرحوم کے صاحبزادے تھے۔
سعودی عرب کی اس اہم سیاسی شخصیت
کا انتقال امریکی شہر لاس اینجلس میں
ہوا ہے جہاں وہ سرطان کے علاج
کے لیے ہسپتال میں داخل تھے۔
شہزادہ سعودالفیصل کے انتقال
پر پاکستان کے وزیر اعظم
میاں محمد نواز شریف نے
اظہار تعزیت کرتے
ہوئے کہا کہ ان کی
رحلت سے
پاکستان ایک
عظیم دوست
سے محروم
ہو گیا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ[/center]
شہزادہ سعود الفیصل امریکا میں انتقال کر گئے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
شہزادہ سعود الفیصل امریکا میں انتقال کر گئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: شہزادہ سعود الفیصل امریکا میں انتقال کر گئے
اناللہ وانا الیہ راجعون
Re: شہزادہ سعود الفیصل امریکا میں انتقال کر گئے
اناللہ وانا الیہ راجعون
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: شہزادہ سعود الفیصل امریکا میں انتقال کر گئے
اناللہ وانا الیہ راجعون
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: شہزادہ سعود الفیصل امریکا میں انتقال کر گئے
الله يجزاك خير ولايحرمك الاجر
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]