Page 1 of 1

گردش زمانہ: جج اور ملزم کلاس فیلو نکلے

Posted: Sat Jul 04, 2015 3:03 pm
by محمد شعیب
گردش زمانہ:
ڈکیتی کے ملزم کو سزا سنانے والی جج اس کی کلاس فیلو نکلی۔ جج نے فیصلہ سنانے کے بعد ملزم سے پوچھا کہ کیا وہ مڈل کی تعلیم کے لئے Nautilus سکول گیا تھا ؟ اس سوال سے ملزم کو یاد آگیا کہ یہ جج تو اس کی کلاس فیلو ہے۔ جج نے کہا کہ یہ سکول کا سب سے بہترین طالب علم تھا اور آج یہ اس حالت میں میرے سامنے کھڑا ہے۔ جج نے کہا کہ وہ پہلے دن سے اسے پہچان گئی تھی ۔۔


Re: گردش زمانہ: جج اور ملزم کلاس فیلو نکلے

Posted: Sat Jul 04, 2015 11:27 pm
by چاند بابو
بہت خوب میں نے دیکھی تھی یہ ویڈیو اور واقعی انسان کہاں سے کہاں پہنچ جاتا ہے.

Re: گردش زمانہ: جج اور ملزم کلاس فیلو نکلے

Posted: Sun Jul 05, 2015 3:00 am
by اضواء
واقعہ میں گردش زمانہ ....