Page 1 of 1

آپ کی سحری اور افطاری میں کیا کیا ہوتا ہے ؟

Posted: Sun Jun 28, 2015 1:42 pm
by محمد شعیب
السلام علیکم
بھائی اس دھاگے میں یہ بتلائیں کہ آپ لوگ سحری اور افطاری میں کیا کیا کھاتے ہیں ؟

ہماری سحری:
ثرید، شوربا، پھینی، دہی اور چائے

Image

Image

Image

افطاری:
ثرید، تربوز، آم، کھجور، روح افزا شربت، لسی، چٹنی اورچائے

Image

Image

Image

Re: آپ کی سحری اور افطاری میں کیا کیا ہوتا ہے ؟

Posted: Wed Jul 01, 2015 12:17 am
by چاند بابو
ارے یار ہماری سحری میں تو عام سالن روٹی اور ساتھ میں دہی اور دہی کی لسی ہوتی ہے،.
البتہ افطاری میں کچھ زیادہ اہتمام ہوتا ہے، جس میں موسمی پھلوں کا اضافہ ہوتا ہے کبھی کبھار کوئی چٹپٹی چیزیں بھی دسترخوان کی زینت بنتی ہیں اور بس.

Re: آپ کی سحری اور افطاری میں کیا کیا ہوتا ہے ؟

Posted: Thu Jul 02, 2015 4:45 pm
by محمد شعیب
کیا باقی ممبرز سحری و افطاری نہیں کرتے ؟

Re: آپ کی سحری اور افطاری میں کیا کیا ہوتا ہے ؟

Posted: Sun Jul 05, 2015 3:19 am
by اضواء
بہت ہی خوب ،،،

ہم بھی افطار میں

کھجور اور لسی ...soup کچھہ سموسہ

ثرید ہی رکھتے ہے ..

تراویح کے بعد جو بھی بنتا ہے لے لیتے ہے ...

اور

سحری میں موڈ پر بات ہوتی ہے

کبھی گرم گرم سعودی کبسہ بن جاتا

تو کبھی

کھجور ہی سے سحری کر لیتے

Re: آپ کی سحری اور افطاری میں کیا کیا ہوتا ہے ؟

Posted: Sun Jul 05, 2015 3:45 am
by اضواء
[center]Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image[/center]

Re: آپ کی سحری اور افطاری میں کیا کیا ہوتا ہے ؟

Posted: Sun Jul 05, 2015 3:26 pm
by چاند بابو
بہت خوب جان کر خوشی ہوئی کہ آپ لوگ سحری بہت لائیٹ سی کرتے ہو.
چلو اچھی بات ہے آپ کا موٹاپا کچھ کم ہو جائے گا. :P :P :P

Re: آپ کی سحری اور افطاری میں کیا کیا ہوتا ہے ؟

Posted: Fri Jul 10, 2015 8:29 pm
by Ali Imran
سحری
Image

Image

Image

Image

یہ تھی ہماری سحری... کیسی لگی اآپ سب کو؟

Re: آپ کی سحری اور افطاری میں کیا کیا ہوتا ہے ؟

Posted: Fri Jul 10, 2015 11:55 pm
by چاند بابو
آپ کی سحری تو بھاری بھرکم ہی ہے.
بہت اچھی لگی آپ کی سحری.

Re: آپ کی سحری اور افطاری میں کیا کیا ہوتا ہے ؟

Posted: Sat Jul 11, 2015 1:36 am
by Ali Imran
چاند بابو wrote:آپ کی سحری تو بھاری بھرکم ہی ہے.
بہت اچھی لگی آپ کی سحری.
شکریہ شکریہ
بس دیکھنے میں ہی بھاری بھرکم ہے اور ویسے بھی ہم کونسا سب کچھ ہی کھا جاتے ہیں ... ;)

Re: آپ کی سحری اور افطاری میں کیا کیا ہوتا ہے ؟

Posted: Sat Jul 11, 2015 8:15 am
by علی خان
اور میر ی تو صرف کھیر اور ہلکی گھی والی پراٹھے کے ساتھ ہی صحری ہوتی ہے.

Image

Re: آپ کی سحری اور افطاری میں کیا کیا ہوتا ہے ؟

Posted: Sat Jul 11, 2015 1:48 pm
by محمد شعیب
علی خان بھائی
تصویر بہت بڑی ہے.