گوگل کروم کی سیٹنگ کرتے ہوئے ہمیں کچھ یو آر ایل یاد ہونے چاہیں۔
درج زیل لسٹ ان یو آر ایل کی ہے جنہیں یاد رکھ کر یا کہیں محفوظ کر کے براوزر میں آنے والی کئی مشکلات کو حل کر سکتے ہیں۔
chrome://accessibility
chrome://appcache-internals
chrome://apps
chrome://blob-internals
chrome://bookmarks
chrome://cache
chrome://chrome
chrome://chrome-urls
chrome://components
chrome://conflicts
chrome://copresence
chrome://crashes
chrome://credits
chrome://device-log
chrome://devices
chrome://dns
chrome://downloads
chrome://extensions
chrome://flags
chrome://flash
chrome://gcm-internals
chrome://gpu
chrome://help
chrome://histograms
chrome://history
chrome://indexeddb-internals
chrome://inspect
chrome://invalidations
chrome://local-state
chrome://media-internals
chrome://memory
chrome://memory-internals
chrome://nacl
chrome://net-internals
chrome://newtab
chrome://omnibox
chrome://password-manager-internals
chrome://plugins
chrome://policy
chrome://predictors
chrome://print
chrome://profiler
chrome://quota-internals
chrome://serviceworker-internals
chrome://settings
chrome://signin-internals
chrome://suggestions
chrome://sync-internals
chrome://system
chrome://terms
chrome://thumbnails
chrome://tracing
chrome://translate-internals
chrome://user-actions
chrome://version
chrome://view-http-cache
chrome://voicesearch
chrome://webrtc-internals
chrome://webrtc-logs
For Debug
The following pages are for debugging purposes only. Because they crash or hang the renderer, they're not linked directly; you can type them into the address bar if you need them.
chrome://crash
chrome://crashdump
chrome://kill
chrome://hang
chrome://shorthang
chrome://gpuclean
chrome://gpucrash
chrome://gpuhang
chrome://ppapiflashcrash
chrome://ppapiflashhang
chrome://quit/
chrome://restart/
گوگل کروم کی سیٹنگ کے یو آر ایل
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
گوگل کروم کی سیٹنگ کے یو آر ایل
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: گوگل کروم کی سیٹنگ کے یو آر ایل
میاں صاحب شئیرنگ کا تو شکریہ مگر مجھے بتایئے گا کہ کوئی کیوں کر ان یوآر ایلز کو یاد رکھ پائے گا اور پھر میرے جیسے ایک عام یوزر کے لئے ان کی اہمیت بھی شاید صفر ہے کیونکہ اس کے لئے سیٹنگ کے صفحہ پر موجود چیزیں ہی کافی سے زیادہ ہوتی ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: گوگل کروم کی سیٹنگ کے یو آر ایل
بھائی آپ جیسے عام یوزر ہوں تو کیا ہی بات ہے ، ویسے ان کو آزمائیں پھر آپکو انکی افادیت کا بھی پتہ چل جائے گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
Re: گوگل کروم کی سیٹنگ کے یو آر ایل
یو آر ایلز کی اہمیت اپنی جگہ مگر ان کو یاد رکھنا واقعی مشکل ہے۔۔۔۔۔۔
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: گوگل کروم کی سیٹنگ کے یو آر ایل
کیا یہ یو آر ایل وہی کام کرتے ہیں جو کروم کی سیٹنگز میں ہیں ؟