Page 1 of 1

بلاگ پاکستان میں ٹھیک طرح سے کھل نہیں رہا

Posted: Tue Jun 16, 2015 6:59 am
by محمد اسفند
اسلام علیکم
میں نے ایک بلاگ بنایا ہے اسفند نامہ کے نام سے اس پر چند دن پہلے میں نے نیا تھیم لگایا ہے اب مسئلہ یہ ہے کہ بلاگ ہر طرف تو ٹھیک کھلتا ہے مگر جب اس کو تھری جی پر کھولاتا ہوں تو اکثر تصاوری نہیں کھلتی ہیں جیسے بلاگ کے ہیڈر پر لگی ہوئی تصویر جب اس پر کلک کر کے اوپن ان نیو ونڈو کر تے ہیں تو یہ ایرایر آتا ہے

Surf Safely!

This website is not accessible.


The site you are trying to access contains content that is prohibited for viewership from within Pakistan.

Re: بلاگ پاکستان میں ٹھیک طرح سے کھل نہیں رہا

Posted: Tue Jun 16, 2015 7:00 am
by محمد اسفند
چاند بابو میاں صاحب شعیب بھائی ادھر بھی کرم کی نگاہ کریں

Re: بلاگ پاکستان میں ٹھیک طرح سے کھل نہیں رہا

Posted: Tue Jun 16, 2015 1:52 pm
by چاند بابو
اسفند صاحب لگتا ہے کہ بلاگ کی تھیم فائلز جس سرور پر اپلوڈ کی گئی ہیں وہ سرور پاکستان میں بلاک ہے

Re: بلاگ پاکستان میں ٹھیک طرح سے کھل نہیں رہا

Posted: Tue Jun 16, 2015 8:10 pm
by محمد شعیب
لنک فراہم کریں

Re: بلاگ پاکستان میں ٹھیک طرح سے کھل نہیں رہا

Posted: Wed Jun 17, 2015 9:06 am
by محمد اسفند