Page 1 of 1

موبائل تھیم اب نهیں آتا جس سے آسانی سے اردو نامه فورم استعما

Posted: Mon Jun 08, 2015 12:25 pm
by مرید باقر انصاری
موبائل تھیم اب نهیں آتا جس سے آسانی سے اردو نامه فورم استعمال کی جاتی تھی کیا کوئ بتا سکتا هے که یه دوباره کیسے آۓ گا ... یه آپشن

مُرید باقرؔ انصاری

Re: موبائل تھیم اب نهیں آتا جس سے آسانی سے اردو نامه فورم اس

Posted: Mon Jun 08, 2015 2:01 pm
by میاں محمد اشفاق
محترم آپ یہاں دیکھئےِ.
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=33&t=11112[/link]