برما کے مظلوم مسلمان

متفرق ویڈیوز جو کسی بھی موضوع سے متعلق ہوں
Post Reply
عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
کارکن
کارکن
Posts: 69
Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
Contact:

برما کے مظلوم مسلمان

Post by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور »

السلام علیکم!
آپ احباب کی خدمت میں صرف اپنے برمی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے حاضر ہوا ہوں.
اور گزارش ہے کہ اس سلسلے میں اور کچھ نہ سہی تو اللہ ربّ العزّت سے ان کے حق میں دعا اور سوشل میڈیا کے ذریعہ اھلِ وطن میں جذبہءایمانی بیدار کرنے کی تو کوشش کریں.
کیونکہ یہ مشکل حالات ان پر اللہ کی طرف سے ہیں اور کچھ بعید نہیں کہ (اللہ نہ کرے) کل کو ایسے حالات ھمارے ہاں بھی پیدا ہو سکتے ہیں.
اللہ امّتِ مسلمہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے.
اور مظلوموں کی مدد فرمائے. (آمین ثمّ آمین)
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے
[/center]
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: برما کے مظلوم مسلمان

Post by عبیداللہ عبید »

آمین ثم آمین
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: برما کے مظلوم مسلمان

Post by محمد شعیب »

اس معاملے پر اسلامی ممالک کی خاموشی ایک بہت بڑا المیہ ہے. پاکستانی حکومت اور فوج کو اس بارے میں سنجیدہ ہونا چاہئیے.
اللہ مظلوموں کی مدد فرمائے.
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: برما کے مظلوم مسلمان

Post by افتخار »

آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: برما کے مظلوم مسلمان

Post by چاند بابو »

پاکستان نے ایک کمیٹی بنا دی ہے جو اس معاملے کا جائزہ لے رہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: برما کے مظلوم مسلمان

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:پاکستان نے ایک کمیٹی بنا دی ہے جو اس معاملے کا جائزہ لے رہی ہے۔
سرد خانے میں ڈالنے کے لیے یا کچھ کرنے کے لیے ؟
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: برما کے مظلوم مسلمان

Post by شاہین اعوان »

وقت آزمائش برما کے مسلمانوں پر تو ہے ہی لیکن جو مسلمان خاموشی سے اس ظلم کا تماشہ دیکھ رہے ہیں -
ان پر بھی کڑی آزمائش ہے - اللہ پاک ایمان کو سالم رکھے اور امت کے کسی بھی فرد کی تکلیف ہر مسلمان کے دل کا چھالہ بن جائے -
آمین
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: برما کے مظلوم مسلمان

Post by محمد شعیب »

اتنے مشکل حالات میں کسی بھی اسلامی ملک نے کوئی بڑا قدم نہیں اٹھایا.
افسوس صد افسوس
عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
کارکن
کارکن
Posts: 69
Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
Contact:

Re: برما کے مظلوم مسلمان

Post by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور »

کسی بھی اسلامی ملک کے قول و فعل سے ہمیں کیا؟
میری ناقص عقل اس بات کو نہیں سمجھ پا رہی کہ پاکستان کے ایٹمی طاقت ہونے سے کسی بھی مسلم ملک کو کب اور کیسے فائدہ حاصل ہو سکتا ہے؟
جبکہ پوری مسلم اُمّہ نے اس ایٹم بم کو مظلوموں کے ایٹم بم کا نام دیا تھا.
کیا ہمیں اس سے بھی زیادہ کسی مشکل حالات کا انتظار ہے؟
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے
[/center]
Post Reply

Return to “متفرق”