Page 1 of 1

پرنس گبول اپکی خدمت مین حاضر ہے

Posted: Wed May 27, 2015 10:56 am
by شهزادہ گبول
نیا میمبر ہون اس لیے رہنمایی بھی چاہتا ہون اور اپنے شاعری کا اظہار بھی چاہتا ہون...

Re: پرنس گبول اپکی خدمت مین حاضر ہے

Posted: Wed May 27, 2015 3:51 pm
by علی خان
شہزادہ گبول صاحب.

آپکو اُردونامہ کی رُکنیت حاصل کرنے پر میری طرف سے بہت بہت مبارک باد.
جیسا کہ اپ نے ذکر کیا ہے کہ اپ شاعری سے شوق رکھتے ہیں.

تو ہم بھی اپکی شاعری کو پڑہنے کے انتظار میں ہے. تو پھر شاعری کے سکشن میں جاکر شروع ہو جائیں.
اُمید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا . انشاءاللہ

Re: پرنس گبول اپکی خدمت مین حاضر ہے

Posted: Thu May 28, 2015 8:29 pm
by افتخار
گبول صاحب میں آپکو اردو نامہ میں خوش آمدید کہتاہوں اور اس فورم پر آپ اپنے خیالات کا اظہار کھل کر بیان کر سکتے ھیں

Re: پرنس گبول اپکی خدمت مین حاضر ہے

Posted: Thu May 28, 2015 9:51 pm
by محمد شعیب
خوش آمدید
اھلا وسھلا مرحبا
جی آیاں نوں
ہر کلہ راشے

Re: پرنس گبول اپکی خدمت مین حاضر ہے

Posted: Fri May 29, 2015 12:25 am
by چاند بابو
پرنس گبول صاحب اردونامہ کی خوبصورت محفل کا حصہ بننے پر مبارکباد قبول فرمائیں.
امید ہے کہ آپ کی صورت میں ہمیں ایک اچھا لکھنے والا اور آپ کو چند اچھا پڑھنے والے مل جائیں گے.

Re: پرنس گبول اپکی خدمت مین حاضر ہے

Posted: Fri May 29, 2015 5:41 pm
by بلال احمد
محترم پرنس گبول صاحب اردونامہ میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید