پاسورڈ بھولنا

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
مرید باقر انصاری
دوست
Posts: 282
Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
Contact:

پاسورڈ بھولنا

Post by مرید باقر انصاری »

اف اتنی مشکلات اٹھانی پڑیں ۔۔۔۔ اے الله کبھی کسي کو پاسورڈ نہ بھولے ۔۔۔۔
:( :( :(
مُرید باقرؔ انصاری
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پاسورڈ بھولنا

Post by اضواء »

مرید باقر انصاری wrote:اف اتنی مشکلات اٹھانی پڑیں ۔۔۔۔ اے الله کبھی کسي کو پاسورڈ نہ بھولے ۔۔۔۔
:( :( :(
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

مبارک ہوئے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مرید باقر انصاری
دوست
Posts: 282
Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
Contact:

Re: پاسورڈ بھولنا

Post by مرید باقر انصاری »

:) سلامتی ہو
مُرید باقرؔ انصاری
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاسورڈ بھولنا

Post by چاند بابو »

کمال ہے مرید صاحب، اگر پاسورڈ بھول گئے تھے تو "میں پاس ورڈ بھول گیا ہوں" کے لنک پر کلک کر کے اپنا پاسورڈ دوبارہ حاصل کر لیا ہوتا.
اس میں مشکل کیسی تھی؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پاسورڈ بھولنا

Post by اضواء »

اب وہ بات گئی وہ رات گئی :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مرید باقر انصاری
دوست
Posts: 282
Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
Contact:

Re: پاسورڈ بھولنا

Post by مرید باقر انصاری »

جی مجھے معلوم نهیں تھا که کیسے پاسورڈ حاصل کیا جاتا هے ... :(
مُرید باقرؔ انصاری
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاسورڈ بھولنا

Post by چاند بابو »

چلئے آئندہ یاد رکھئے گا کہ پاسورڈ کیسے دوبارہ حاصل کرنا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاسورڈ بھولنا

Post by بلال احمد »

پاسورڈ یاد کر کے دوبارہ آنے پر خوش آمدید
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مرید باقر انصاری
دوست
Posts: 282
Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
Contact:

Re: پاسورڈ بھولنا

Post by مرید باقر انصاری »

اضواء wrote:اب وہ بات گئی وہ رات گئی :P
جی هاں بجا فرمایا
مُرید باقرؔ انصاری
مرید باقر انصاری
دوست
Posts: 282
Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
Contact:

Re: پاسورڈ بھولنا

Post by مرید باقر انصاری »

بلال بھائ .... شکریه سلامتی هو ...
مُرید باقرؔ انصاری
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”