Page 1 of 1

رضی بھیا کی بہن کیلئے دعا کیجیئے !

Posted: Wed May 20, 2015 8:03 pm
by اضواء
[center]((بسم الله الرحمن الرحيم))

اُمید کرتی ہوں الله سبحانه وتعالى سے
کے آپ سب بھی بخیر ہونگے ...
رضی بھیا کی بہن کی طبیعت ناساز ہے
اور آج کل رضی بھیا (الله يحفظه) بہن کے ساتھہ انکے
علاج کیلئے بہت مصروف ہے
آپ سب سے درخواست ہے کے
ہماری بہن کیلئے دُعاء کیجئیے ..


(دعاء)
اللهم رب الناس أذهب البأس
اشفِ أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك ،
شفاء لا يغادر سقما

دعاء الشفاء مكرر.أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيك
Image
[/center]

Re: رضی بھیا کی بہن کیلئے دعا کیجیئے !

Posted: Wed May 20, 2015 10:41 pm
by افتخار
اللہ پاک رضی بھیا کی بہن کو صحت کاملہ عطاکرے تاکہ ہمارے رضی بھیا اور ان کی فیملی کی پریشانی کم ہو سکے

آمین

Re: رضی بھیا کی بہن کیلئے دعا کیجیئے !

Posted: Thu May 21, 2015 12:28 am
by چاند بابو
اللہ پاک رضی بھیا کی بہن کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کی تمام مشکلات جلد ازجلد دور فرمائے.

اضواء بہنا ویسے رضی بھیا کی بہن کو ہوا کیا ہے؟
خدانخواستہ کوئی پیچیدہ مسئلہ تو نہیں ہے؟
انہیں کہئے کہ تمام احباب اردونامہ ان کے لئے دعا گو ہیں.

Re: رضی بھیا کی بہن کیلئے دعا کیجیئے !

Posted: Thu May 21, 2015 2:37 am
by اضواء
اللهم امين يارب العالمين ....
رضی بھیا نے بتایا کے بہت ہی

کمزوری کی وجہہ سے چل نہیں سکتے ہے بہنا ( اللہ یحفظھا )

Re: رضی بھیا کی بہن کیلئے دعا کیجیئے !

Posted: Thu May 21, 2015 12:21 pm
by محمد شعیب
اللہ انہیں شفاء کاملہ،عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے

Re: رضی بھیا کی بہن کیلئے دعا کیجیئے !

Posted: Thu May 21, 2015 3:36 pm
by nizamuddin
اللہ تعالیٰ ہماری بہن کو صحت کاملہ نصیب فرمائے ۔۔۔۔ آمین

Re: رضی بھیا کی بہن کیلئے دعا کیجیئے !

Posted: Thu May 21, 2015 4:11 pm
by علی خان
اللہ پاک رضی بھیا کی بہن کو صحت کاملہ عطا فرمائے

Re: رضی بھیا کی بہن کیلئے دعا کیجیئے !

Posted: Fri May 22, 2015 12:19 pm
by چاند بابو
آمین

Re: رضی بھیا کی بہن کیلئے دعا کیجیئے !

Posted: Sat May 23, 2015 4:06 am
by اضواء
اللھم آمیییییییییییییییییییییییییییین یارب العالمین ......

Re: رضی بھیا کی بہن کیلئے دعا کیجیئے !

Posted: Fri May 29, 2015 1:03 pm
by بلال احمد
اللہ رب العزت رضی بھائی کی بہنا کو جلد از جلد اپنے خاص کرم سے شفایاب فرمائے (آمین یا رب العالمین)

Re: رضی بھیا کی بہن کیلئے دعا کیجیئے !

Posted: Sat May 30, 2015 12:32 pm
by اضواء
(آمین یا رب العالمین)

Re: رضی بھیا کی بہن کیلئے دعا کیجیئے !

Posted: Sat May 30, 2015 3:18 pm
by علی عامر
اللہ انہیں صحت کاملہ اور سلامتی نصیب فرمائے. آمین

Re: رضی بھیا کی بہن کیلئے دعا کیجیئے !

Posted: Sun May 31, 2015 12:53 am
by اضواء
علی عامر wrote:اللہ انہیں صحت کاملہ اور سلامتی نصیب فرمائے. آمین
اللھم آمین یارب العالمین ...