ایک حدیث شریف روزانہ

اس ہستی کی زندگی کے اہم پہلو
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by جمیل قادری »

حضرت قتادہ بن نعمان رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا_جب اللہ تعالی کسی بندے سے محبت فرماتا ہے تواسے دنیا سے بچالیتا ہے جیسے تم میں سے کوئ اپنے بیمار کوپانی سے بچاتا ہے
(ترمذی.احمد.مشکوۃ)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by جمیل قادری »

حضرت عمربن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ سےروایت کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا،جب میت کواس کےتخت پر رکھ کرتین قدم چلا جاتا ہے تو وہ بات کرتی ہے _انسان و جن کے سواجوچاہے اس کے کلام کوسن سکتا ہے مردہ کہتا ہے اے میرے بھائیو اے میری نعش کواٹھانے والو دنیا تم کودھوکے میں نہ ڈال دے جیسے مجھ کو ڈالا اور زمانہ تم سے کھیل نہ کرے جیسے مجھ سے کیا جوکچھ میرے پاس تھا وارثوں کے لۓ چھوڑدیا اور قرض لنیے والے قیامت کےدن مجھ سے جھگڑا کریں گے اورحساب کریں گے اور تم مجھے چھوڑ کر جارہے ہو
(ابن ابی الدنیا.شرح الصدور)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by افتخار »

اللہ پاک ھم سب کو نیک عمل کرنے اور آخرت کا سامان اکٹھا کرنے کی توفیق دے.

آمین
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by جمیل قادری »

حضرت سیدنا ابوامامہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ آلہ وسلم نے فرمایا کہ"جو صبح کومسجد کی طرف بھلائ سیکھنے یا سکھانے کے ارادے سے چلے گا اسے کامل حج کرنے والے کاثواب ملے گا(طبرانی کبیر)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by افتخار »

جزاک اللہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by اضواء »

الله يجزاك الخير يا رب ويكثر من امثالك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by جمیل قادری »

حضرت سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ .انسان کا بہترین ترکہ تین چیزیں ہیں(۱)نیک بچہ جو اس کے لۓ دعا کرے (۲)صدقہ جاریہ جس کا ثواب اس تک پہنچے(۳)وہ علم جس پر اس کے بعد عمل کیا جاۓ
سنن ابن ماجہ)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by اضواء »

احسنت بارك الله فيك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by جمیل قادری »

حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان حقیقت بنیاد ہے :"تین اشخاص اللہ تعالی کے عرش کے نیچے ہوں گے جس دن اس کے علاوہ کوئ سایہ نہ ہوگا (۱)وہ شخص جس نے میرے کسی پریشان امتی کی پریشانی دورکی(۲)وہ شخص جس نے میری سنت کوزندہ کیا اور(۳)وہ شخص جس نے مجھ پر کثرت سے درود پاک پڑھے (شرح الزرقانی علی موطا)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by جمیل قادری »

حضرت سیدنا ابودرداء رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:" حضرت موسی علیہ السلام نے عرض کی :"اے میرے رب غزوجل!حظیر القدس(یعنی جنت) میں کون تیرے قرب میں رہے گا اوراس دن کون تیرے عرش کے ساۓ میں ہوگا جس دن تیرے(عرش کے)ساۓ کے علاوہ کوئ سایہ نہ ہوگا ؟"اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا:"یہ وہ لوگ ہیں جن کی انکھیں کبھی زنا کی طرف نہیں اٹھتیں ،وہ اپنے مال میں سود کے طلب گار نہیں ہوتے اوروہ اپنے فیصلوں پر رشوت نہیں لیتے ،یہی وہ لوگ ہیں جن کے لۓ خوشخبری اور اچھا ٹھکانا ہے-"
(شعب الایمان)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by افتخار »

جزاک اللہ

اللہ پاک ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا کرے.

آمین
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by جمیل قادری »

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے مروی ہے،آپ فرماتی :"رحمت عالم .نور مجسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی بھی لگاتار دودن تک سیر ہوکر "جو"کی روٹی نہیں کھائ .یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وصال ظاہری فرماگۓ
‏(جامع الترمذی)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by اضواء »

احسنت بارك الله فيك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by جمیل قادری »

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کافر کی قبر میں ننانوے اژدہے مسلط کردیۓ جاتے ہیں جو اس کو کاٹتے اور دسٹے رہتے ہیں ہہاں تک کہ قیامت قائم ہوجاۓ اور وہ اتنے زہریلے ہیں کہ اگر ان میں سے ایک اژدھا ایک مرتبہ زمین پر پھونک ماردے تو زمین کبھی سبزی نہ اگاۓ گی(مشکوۃ جلد1صفحہ 22)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by جمیل قادری »

حدثنا عبدان، قال أخبرنا عبد الله، قال أخبرنا يونس، عن الزهري، ح وحدثنا بشر بن محمد، قال أخبرنا عبد الله، قال أخبرنا يونس، ومعمر، عن الزهري، نحوه قال أخبرني عبيد الله بن عبد الله، عن ابن عباس، قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم أجود الناس، وكان أجود ما يكون في رمضان حين يلقاه جبريل، وكان يلقاه في كل ليلة من رمضان فيدارسه القرآن، فلرسول الله صلى الله عليه وسلم أجود بالخير من الريح المرسلة‏.
ہم کو عبدان نے حدیث بیان کی، انھیں عبداللہ بن مبارک نے خبر دی، ان کو یونس نے، انھوں نے زہری سے یہ حدیث سنی۔ ( دوسری سند یہ ہے کہ ) ہم سے بشر بن محمد نے یہ حدیث بیان کی۔ ان سے عبداللہ بن مبارک نے، ان سے یونس اور معمر دونوں نے، ان دونوں نے زہری سے روایت کی پہلی سند کے مطابق زہری سے عبیداللہ بن عبداللہ نے، انھوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یہ روایت نقل کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب لوگوں سے زیادہ جواد ( سخی ) تھے اور رمضان میں ( دوسرے اوقات کے مقابلہ میں جب ) جبرئیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتے بہت ہی زیادہ جود و کرم فرماتے۔ جبرئیل علیہ السلام رمضان کی ہر رات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کرتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قرآن کا دورہ کرتے، غرض آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو بھلائی پہنچانے میں بارش لانے والی ہوا سے بھی زیادہ جود و کرم فرمایا کرتے تھے۔
(صحیح بخاری شریف حدیث نمبر : 6)
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک حدیث شریف روزانہ

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ
جمیل قادری صاحب بہت عرصے بعد اردونامہ پر پھر سے آمد پر ایک بار پھر خوش آمدید کہتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “سیرت سرورِ کائنات”