Page 1 of 1

جب سورج مغرب سے نکل آئے گا وہ دن قیامت کا دن ہوگا قیامت کا د

Posted: Wed Apr 22, 2015 10:31 am
by میاں محمد اشفاق
ایک ایسی ویڈیو جسے فیس کے کے ایک اسلامی پیج رپورٹ پیجیز اگینسٹ اسلام نے اپ لوڈ کیا جسے اب تک 1 لاکھ کے قریب لوگ شئیر کر چکے ہیں
آپ بھی ویڈیو دیکھیں.

جب سورج مغرب سے نکل آئے گا وہ دن قیامت کا دن ہوگا قیامت کا دن کیسے ہوگا اس کیلئے یہ 9 منٹ کا ویڈیو دیکھ لیں اور اپنا سویا ہوا ایمان جگالیں ..... یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ دوستو ں سے شئیر کریں

Re: جب سورج مغرب سے نکل آئے گا وہ دن قیامت کا دن ہوگا قیامت

Posted: Wed Apr 22, 2015 9:25 pm
by چاند بابو
بہت خوب محترم شئیرنگ کا بہت شکریہ.

Re: جب سورج مغرب سے نکل آئے گا وہ دن قیامت کا دن ہوگا قیامت

Posted: Tue Apr 28, 2015 10:00 pm
by محمد شعیب
ویڈیو کہاں ہے ؟

Re: جب سورج مغرب سے نکل آئے گا وہ دن قیامت کا دن ہوگا قیامت

Posted: Thu Apr 30, 2015 8:55 am
by میاں محمد اشفاق
مجھے تو نظر آ رہی ہے کیا آپ کو نہیں آ رہی

Re: جب سورج مغرب سے نکل آئے گا وہ دن قیامت کا دن ہوگا قیامت

Posted: Thu Apr 30, 2015 5:19 pm
by اضواء
نظر نظر کا سوال ہے h;a;h;a h;a;h;a