Page 1 of 1

دوبئی آئیڈنٹٹی اتھارٹی ویب پر اردو زبان کے لئے ووٹنگ

Posted: Sun Apr 05, 2015 4:43 pm
by چاند بابو
دوبئی آئیڈنٹٹی اتھارٹی اپنی ویب سائیٹ کو عربی اور انگریزی کے علاوہ تیسری زبان میں ٹرانسلیٹ کرنا چاہتی ہے.
اس کے لئے چار زبانوں کے لئے ووٹنگ جاری ہے جس میں Mandarin, Urdu, Malayalm اور Tagalog شامل ہیں.

اس وقت اردو زبان تھوڑے سے فرق کے ساتھ آگے جا رہی ہے اور اس کا مقابلہ ملائی زبان کے ساتھ ہے.
براہ مہربانی تمام احباب اردو کے حق میں ووٹ دے کر اردو کو کامیاب کروائیں تاکہ اردو دوبئی کی تیسری زبان کے طور پر سامنے آ سکے.

ووٹنگ کے لئے ذیل کے لنک پر کلک کیجئے.
[link]http://www.id.gov.ae/en/home.aspx[/link]

Re: دوبئی آئیڈنٹٹی اتھارٹی ویب پر اردو زبان کے لئے ووٹنگ

Posted: Mon Apr 06, 2015 7:53 pm
by محمد شعیب
یہ پول شاید بند ہو گیا ہے

[link]http://www.id.gov.ae/en/e-participation ... chive.aspx[/link]

اب شاید نئی پولنگ شروع ہو گئی ہے.

Re: دوبئی آئیڈنٹٹی اتھارٹی ویب پر اردو زبان کے لئے ووٹنگ

Posted: Sat Apr 11, 2015 2:55 pm
by چاند بابو
جی ایسا ہی ہے.
مگر آخری وقت تک اردو زبان سب سے آگے تھی.
اب دیکھئے وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں.

Re: دوبئی آئیڈنٹٹی اتھارٹی ویب پر اردو زبان کے لئے ووٹنگ

Posted: Sat Apr 11, 2015 4:23 pm
by بلال احمد
چاند بابو wrote:جی ایسا ہی ہے.
مگر آخری وقت تک اردو زبان سب سے آگے تھی.
اب دیکھئے وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں.
کیا پولنگ ایک فارمیلیٹی ہے ؟ یا واقعی یہ اثرانداز ہوتی ہے ؟ :^) :^)

Re: دوبئی آئیڈنٹٹی اتھارٹی ویب پر اردو زبان کے لئے ووٹنگ

Posted: Sun Apr 12, 2015 2:15 am
by محمد شعیب
پولنگ کو فیصلہ کرنے میں معاؤن سمجھا جاتا ہے.

Re: دوبئی آئیڈنٹٹی اتھارٹی ویب پر اردو زبان کے لئے ووٹنگ

Posted: Sun Apr 12, 2015 9:29 pm
by چاند بابو
جی بالکل میرے خیال میں بھی ایسا ہی ہے.

Re: دوبئی آئیڈنٹٹی اتھارٹی ویب پر اردو زبان کے لئے ووٹنگ

Posted: Mon Apr 13, 2015 3:32 pm
by nizamuddin
فی الوقت اردو متحدہ عرب امارات کی تیسری بڑی زبان ہے جو کہ انڈین، پاکستانی، بنگلہ دیشی، ملیالم، تیلگو سب بآسانی سمجھ اور بول لیتے ہیں۔ بلکہ اب تو عربی اور فلپائنی بھی اردو بول لیتے ہیں۔

Re: دوبئی آئیڈنٹٹی اتھارٹی ویب پر اردو زبان کے لئے ووٹنگ

Posted: Wed Apr 15, 2015 11:02 am
by رئیل فرنیڈ
کیا رزلٹ آیا ؟