Page 1 of 1

گوگل میں تصویر اپلوڈکرنا

Posted: Mon Mar 30, 2015 5:11 pm
by Muhammad usama
السلام علیکم گوگل میں تصویر کیسے اپلوڈ کیا جاتا ہے

Re: گوگل میں تصویر اپلوڈکرنا

Posted: Mon Mar 30, 2015 5:13 pm
by Muhammad usama
السلام علیکم گوگل میں تصویر کیسے اپلوڈکیا جاتا هے

Re: گوگل میں تصویر اپلوڈکرنا

Posted: Tue Mar 31, 2015 12:44 am
by چاند بابو
محترم محمد عثمان صاحب گوگل میں تصاویر اپلوڈ نہیں کرتے ہیں بلکہ تلاش کرتے ہیں.
البتہ اگر آپ اپنی تصاویر اپنی ویب سائیٹ پر اپلوڈ کرتے ہیں اور ساتھ میں ایس ای او کا دھیان رکھتے ہیں تو وہ خودبخود گوگل پر اپلوڈ ہو جائیں گی یعنی کہ تلاش میں ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گی.