Page 1 of 1

عراق،افغانستان،لیبیا،مصر،شام اور اب یمن ؟؟

Posted: Thu Mar 26, 2015 4:28 pm
by محمد شعیب
یہ کیسا تسلسل ہے ؟ صرف اسلام ممالک ہی کیوں ؟
یمن میں جنگ شروع ہو چکی ہے. اب دنیا کے تمام طاقتور ممالک اس میں حصہ لیں گے. آخر یہ ہو کیا رہا ہے ؟