Page 1 of 1

پاکستان نے کواٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

Posted: Sun Mar 15, 2015 4:21 pm
by محمد شعیب
آج آئر لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر پاکستان آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوسرے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہو گیا
سرفراز احمد کی شاندار سنچری کی بدولت انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا


Image

Image