عربی میں‌حکمت کی باتیں

تعلم اللغة العربية, وهنا لير بالعربية, اللغة العربية
Post Reply
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

عربی میں‌حکمت کی باتیں

Post by مدرس »

جالس العلماء بعقلك
و جالس الامراء بعلمك
وجالس الاصدقاء بأدبك
وجالس أهل بيتك بعطفك
وجالس السفهاء بحلمك
وكن جليس ربك بذكرك
وكن جليس نفسك بنصحك.
کوئی ترجمہ کردے ورنہ میں‌کردوں گا ]:)
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: عربی میں‌حکمت کی باتیں

Post by محمد شعیب »

اسم فاعل "جالس" کے ساتھ حرف جار "ب" لگا کر ترجمہ کرنا میرے لئے مشکل ہے.
البتہ ان دو مصرعوں کا ترجمہ آسان ہے

وكن جليس ربك بذكرك
وكن جليس نفسك بنصحك.

اپنے رب کی مجلس میں ذکر کے ساتھ بیٹھ
اور خود اپنی مجلس میں (محاسبہ) میں نصیحت کر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: عربی میں‌حکمت کی باتیں

Post by مدرس »

شعیب بھائی یہ اسم فاعل نہیں ہے بلکہ باب مفاعلہ سے امر ہے جالس یہ "کن جلیس "کے معنی میں ہی ہے
جیسے
وجالس السفهاء بحلمك
بے وقوف کی صحبت اختیار کرو حلم )برد باری( کے ساتھ

جیسا کہ آپ نے تر جمہ کیا ہے
اپنے رب کی مجلس میں ذکر کے ساتھ بیٹھ
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: عربی میں‌حکمت کی باتیں

Post by محمد شعیب »

لیکن امر تو یہاں "اجلس" آنا چاہئیے تھا. مفاعلہ کا امر لگانے کی ضرورت ؟
مفاعلہ تو مقابلہ کا معنی دیتاہے. ہو سکتا ہے ضرورت شعری کے لئے استعمال کیا ہو..
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: عربی میں‌حکمت کی باتیں

Post by مدرس »

مفاعلہ مقابلہ کا معنی تو دیتا لیکن اس کا خاصہ جانبین سے کسی کام کا ہونا ہوتا ہے

جیسے مناکحہ
مقاتلہ
مضاربہ
مجامعہ
اور یہاں‌مجلس کے اختیار کا معنی ہے نا کہ جلوس کا جسکا معنی ہے بیٹھنا
یہاں‌مجالست کا معنی ہے یعنی کسی بیٹھے ہوئے کے ساتھ بیٹھنا

اور ایک بات یہ بھی کہ یہ اشعار نہیں‌ہے بلکہ اقوال ہیں
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: عربی میں‌حکمت کی باتیں

Post by مدرس »

شعیب بھائی قوم انتظار کررہی ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: عربی میں‌حکمت کی باتیں

Post by محمد شعیب »

مدرس wrote:جالس العلماء بعقلك
و جالس الامراء بعلمك
وجالس الاصدقاء بأدبك
وجالس أهل بيتك بعطفك
وجالس السفهاء بحلمك
وكن جليس ربك بذكرك
وكن جليس نفسك بنصحك.
کوئی ترجمہ کردے ورنہ میں‌کردوں گا ]:)
ترجمہ:
علماء کی مجلس میں عقل (دھیان) کے ساتھ بیٹھ
امیروں کے مجلس میں علم کے ساتھ بیٹھ
صدیق لوگوں کی مجلس میں ادب سے بیٹھ
گھر والوں کی مجلس میں پاکدامنی سے بیٹھ
ناسمجھوں کی محفل میں صبر کے ساتھ بیٹھ
اللہ کی مجلس میں ذکر سے بیٹھ
اور تنہائی میں مراقبہ کر (مفہوم)
Post Reply

Return to “تعلم اللغة العربية”