Page 1 of 1

وقاص شاہ کو کس نے قتل کیا ؟

Posted: Wed Mar 11, 2015 7:25 pm
by محمد شعیب
ایم کیو ایم کا کارکن وقاص شاہ کیسے قتل ہوا؟

Re: وقاص شاہ کو کس نے قتل کیا ؟

Posted: Wed Mar 11, 2015 8:05 pm
by چاند بابو
ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر سے ایم کیو ایم کی گندی سیاست نے اپنے ہی بندے کو سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا.

Re: وقاص شاہ کو کس نے قتل کیا ؟

Posted: Sat Mar 14, 2015 12:41 pm
by محمد نور
یہ پستول ولا بھی مدرسے کا کوئی مولوی تھا . جسکے پیچھے ایم کیو ایم لگی ہوئی ہے .

Re: وقاص شاہ کو کس نے قتل کیا ؟

Posted: Wed Mar 18, 2015 10:55 pm
by محمد شعیب
وقاص شاہ کی ماں بھی انتقال کر گئی ..

Re: وقاص شاہ کو کس نے قتل کیا ؟

Posted: Thu Mar 19, 2015 9:17 pm
by چاند بابو
اناللہ وانا الیہ راجعون