معلومات کا خزانہ

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
Post Reply
shirazi
کارکن
کارکن
Posts: 143
Joined: Tue Dec 14, 2010 11:39 pm
جنس:: مرد

معلومات کا خزانہ

Post by shirazi »

[center]معلومات کا خزانہ
قرآن مجید میں مکہ شہر کو بکہ کے نام سے بھی بیان کیا گیا ہے
رضا شہ پہلوی ایران کا آخری با دشاہ تھا ۔
اندھیرے میں چمکنے والے درخت ترکی میں پا ئے جا تے ہیں۔
دنیا میں سب سبے زیادہ جا معات امریکہ میں ہیں۔
مالدیپ شرح خواندگی میں تمام مسلم ممالک سے آگے ہے ۔
وہیل مھلی ہمیشہ ایک آنکھ کھول کر سوتی ہے ۔
دنیا میں سب زیادہ ذہین پرندے کوا اور طو طوطا ہیں۔
مچھر کے منہ میں چو بیس دانت ہو تے ہیں۔
انسانی دماغ ۹۰ فیصد پا نی پر مشتمل ہو تا ہے ۔
ایک انسانی جسم کا ربن سے۶۰۰ پینسلیں تیا ر کی جا سکتی ہیں۔
ستر مرغ سے چمڑا حاصل کیا سکتا ہے ۔
کیوی سب سے زیادہ سونگھنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
دنیا میں سب سے زیادہ گہرا غار ایران میں ہے ۔
نا سپاتی کا درخت ۳۰۰ سال تک پھل دیتا ہے۔
شہد کی مکھی کے چھتے میں تقریبا ۹۰۰ سوراخ ہو تے ہیں
انسانی چھینک کی رفتار ایک سو میل فی گھنے ہو تی ہے۔
انسانی جسم میں اتنی حرارت ہے کہ اس سے چائے کی تین پیا لیاں تیار ہو سکتی ہیں۔[/center]
ہندوستان کا پہلا اردو اسلامی فورمAlgazali.org
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: معلومات کا خزانہ

Post by رضی الدین قاضی »

مفید معلومات شیئر کرنے کے لیئے شکریہ بھائی
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معلومات کا خزانہ

Post by افتخار »

مفید معلومات شیئر کرنے کا بہت شکریہ
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: معلومات کا خزانہ

Post by شاہنواز »

السلام علیکم
بہت ہی عمدہ معلومات باہم پہنچائی گئی ہیں شکریہ
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”