غزل

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
عدیل سائر
کارکن
کارکن
Posts: 4
Joined: Thu Mar 05, 2015 8:43 am
جنس:: مرد

غزل

Post by عدیل سائر »

غزل
اک مدت کیلۓ مجھے تم بھول جاؤ تو اچھا ھے
اے غموں اور نہ ستاؤ تو اچھا ھے
ہنگامہ حیات سے تو ھوئے بیزار ھم
تنہائیو میرا دل بہلاؤ تو اچھا ھے
ٹوٹ گئے آخر غم حیات جھیل کر
دنیا والو نہ مجھے تم آزماؤ تو اچھا ھے
بدنام زمانہ تو محبت کرکے ھو چکے
وقار زندگی جو بچا ھے نہ لٹاؤ تو اچھا ھے
ہم تو نیند سے محروم ھو چکے سائر
خوابیدہ لوگوں کو تم اگر جگاؤ تو اچھا ھے
شاعر عدیل سائر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: غزل

Post by محمد شعیب »

اچھی کاوش ہے.
بہت خوب
املاء کی کچھ غلطیاں ہیں ان کی اصلاح کر لیں
مرید باقر انصاری
دوست
Posts: 282
Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
Contact:

Post by مرید باقر انصاری »

اچھی کاوش
مُرید باقرؔ انصاری
عدیل سائر
کارکن
کارکن
Posts: 4
Joined: Thu Mar 05, 2015 8:43 am
جنس:: مرد

Re: غزل

Post by عدیل سائر »

شکریہ
مرید باقر انصاری
دوست
Posts: 282
Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
Contact:

Re: غزل

Post by مرید باقر انصاری »

ہاوی ہم پہ یہ غم نہ ہو جائیں
دور زندگی سے ہم نہ ہو جائیں

در پہ دیوانے پڑے رہتے ہیں
جب تک ان کے کرم نہ ہو جائیں

ایسے ذلفوں کو نا بکھیرا کر
ختم ان سے یہ خم نہ ہو جائیں

قصہء_ یار نہ سنا قاصد
میری آنکھیں ہی نم نہ ہو جائیں

ہم کو نا دیکھ اتنی الفت سے
ہم تمھارے صنم نہ ہو جائیں

باہر چہرہ نہ لا نقابوں سے
جل کے عاشق بھسم نہ ہو جائیں

باقر اتنا بھی خوش رہا نا کر
نۓ غموں کے جنم نہ ہو جائیں

مرید باقر انصاری
مُرید باقرؔ انصاری
عدیل سائر
کارکن
کارکن
Posts: 4
Joined: Thu Mar 05, 2015 8:43 am
جنس:: مرد

Re: غزل

Post by عدیل سائر »

بہت خوب
مرید باقر انصاری
دوست
Posts: 282
Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
Contact:

Re: غزل

Post by مرید باقر انصاری »

شکریه عدیل سائر بھائ
مُرید باقرؔ انصاری
سید حماد رضا بخاری
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Sun Sep 13, 2015 3:50 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: غزل

Post by سید حماد رضا بخاری »

خوب کہا، واہ واہ
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”